روس 10 ملین کورونا ویکسین ڈوس ارجنٹینا کو دینے پر تیار

روس نے ارجنٹینا کو مقامی طور پر تیار کردہ کورونا ویکسین کے 10 ملین ڈورس فراہم کرنے پر رضامندی کا اظہار کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور ارجنٹینا کے دورمیان کورونا ویکسین کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت روس اپنے طور پر تیار کردہ ویکسین کی 10 ملین ڈوس مزید پڑھیں

عمان 100 ممالک کو فری ویزا جاری کرے گا، وزیر خارجہ

عمانی وزیر خارجہ سید بدر البسعیدی کا کہنا ہے کہ ہمارا 100 سے زائد ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری آمد کو تیس دن تک بڑھانے کا منصوبہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمانی وزیر خارجہ سید بدر البسعیدی کا کہنا ہے کہ عمان کا اگلے سال کے اوائل میں نان مزید پڑھیں

روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام کے حصول پر امریکا ترکی پر برہم، پابندیوں کی تیاریاں

روس کے ایس -400 فضائی دفاعی نظام کے حصول پر امریکہ ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ کرچکا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تین امریکی عہدیداروں سمیت پانچ ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ اس اقدام سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے مابین تعلقات میں کشیدگی آئے گی۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کی مزید پڑھیں

لیبیا نے 2 روسی جاسوس رہا کردیے

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ 2019 میں لیبیا میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہوئے دو روسیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زاخارووا نے کہا کہ روس میکسم شوگیلی اور سمیر حسن علی سویفن مزید پڑھیں

فیس بک کو امریکا میں دو مقدمات کا سامنا

معروف سوشل میڈیا پیلٹ فارم فیس بک کو امریکا میں حکومتی عہدیداران کی جانب سے اجارہ داری قائم کرنے کے دو مقدمات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن اور 48 ریاستوں کے اٹارنی جنرلز نے فیس بک کے خلاف مقدمات کیے۔ مقدمات میں الزام لگایا گیا ہے مزید پڑھیں

الرٹ: دنیا بھر میں کورونا وائرس بےقابو

عالمی وبا کورونا وائرس کےباعث دنیا بھر میں 15 لاکھ 77 ہزار 778 افراد ہلاک جبکہ 6 کروڑ 93 لاکھ 32 ہزار 94 متاثر ہوچکے ہیں اور کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 4 کروڑ 80 لاکھ 88 ہزار 705 ہوگئی ہے اور ان میں اب بھی 1 کروڑ  96 لاکھ 65 ہزار 613 ایکٹیو مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)  نے سفری ہدایت نامہ میں ایک بار پھر ردوبدل کر دیا ہے جبکہ ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی  کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں  کے لیے نیا سفری ہدایت مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں بسے افراد کیلئے الرٹ جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات میں شہریوں کے لیے اہم الرٹ جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے یو اے ای میں بسے افراد کو ہدایت کی ہے کہ اماراتی فوجی قافلوں کی تصویر کشی اور ویڈیو گرافی نہ کریں۔ ملک کی مختلف مزید پڑھیں

ایرانی صدر سے شامی وزیر خارجہ کی ملاقات

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی سے شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد ملاقات کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں اسد حکومت کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی،جس میں جولان پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف تعاون کا عزم کیا گیا۔ صدر روحانی نے کہا تہران کی جانب مزید پڑھیں

بیت المقدس: فلسطینیوں سے تصادم میں 6 صہیونی فوجی زخمی

بیت لحم: زیرحراست شہید کیے گئے داود خطیب کی رہایش گاہ کے باہر جمع مظاہرین اسرائیلی حکومت سے جسد خاکی حوالے کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے قلندیہ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 فلسطینی اور 6 صہیونی مزید پڑھیں