امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے کورونا ویکسین کے ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کرنے کا فیصلہ کرلیا. امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکم نامہ کے مطابق پہلے تمام امریکیوں کو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، تمام امریکیوں کو ویکسین ملنے کے بعد دیگر ملکوں کو دی جائے گی. دوسری جانب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دنیا میں کورونا کی پہلی ویکسین 90سال کی خاتون کو لگا دی گئی
دنیا بھر میں لاکھوں زندگیاں نکلنے والے کورونا سے بچاؤ کے لیے کوویڈ19 ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا۔دنیا میں کورونا کی پہلی ویکسین 90سال کی خاتون کو لگا دی گئی۔ برطانیہ میں آج سے بین الاقوامی طور پر منظور شدہ کورونا ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا۔ برطانیہ میں بڑے پیمانے پر عوام کو ویکسین لگانےکا پروگرام مزید پڑھیں
مصر کو اسلحہ فراہم کرنے پر میکرون نے دوٹوک جواب دے دیا
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ وہ مصر کو ہتھیاروں کی فروخت کو انسانی حقوق سے مشروط نہیں کریں گے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق فرانسیس صدر نے مصر کو اسلحے کی فراہمی سے متعلق کہا کہ وہ مصر کو اسؒلحہ فراہم کررہے ہیں کیونکہ وہ خطے میں مصر کی انسداد دہشت مزید پڑھیں
ایرانی سائنسدان کو مصنوعی ذہانت اور سیٹلائٹ کنٹرول مشین گن سے قتل کیا گیا
پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایرانی سائنسدان محسن فخری زادےکےقتل میں مصنوعی ذہانت اورسیٹلائٹ کنٹرول گن استعمال کی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں تقریب سے خطاب میں پاسداران ِ انقلاب کے بریگیڈیر جنرل علی فدوی نے بتایا کہ محسن فخرزادے کے قتل میں جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار مزید پڑھیں
امریکی تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام کو وزیر دفاع مقرر کرنے کا امکان
جوبائیڈن کے اس فیصلے سے واقف چار افراد نے کہا ہے کہ امریکی صدر 4 اسٹار آرمی جنرل لائیڈ جے آسٹن (ر) کو سیکریٹری دفاع کے لئے نامزد کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اگر سینیٹ سے اس فیصلے کی منظوری ہوجاتی ہے تو آسٹن امریکی تاریخ میں وہ پہلے ساہ فام ہوں مزید پڑھیں
آواز کی رفتار کو مات دینے والا پائلٹ انتقال کرگیا
ریٹائرڈ ایئرفورس پائلٹ بریگیڈیئر جنرل چَک ییگر نے دوسری جنگِ عظیم کے دوران دنیا کا پہلا تیز ترین طیارہ اڑاکر آواز کی رفتار کو شکست دی تھی۔ چَک ییگر کا 97 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بریڈائن اسٹائن نے ایک بیان میں کہا کہ ییگر کی موت ہماری قوم مزید پڑھیں
خدا کا عذاب؟
چند دن پہلے، عمران خان صاحب نے اطلاع دی کہ نوازشریف اور آصف زرداری اللہ کے عذاب کاشکار ہیں۔ انہیں یہ اطلاع کس نے دی، اس کی کوئی اطلاع نہیں۔یہ جملے ہم بہت بے تکلفی سے ادا کرتے ہیں کہ فلاں مکافاتِ عمل کا شکار ہے۔ فلاں باعثِ عبرت ہے۔ فلاں اللہ کے عذاب میں مزید پڑھیں
شناخت پراجیکٹ: کراچی میں ’لاوارث لاشوں‘ کو اُن کے اپنوں تک کیسے پہنچایا جا رہا ہے؟
شام کا وقت ہے اور پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کے مضافاتی علاقے بلدیہ ٹاؤن کے ایک غیر آباد حصے میں کچھ راہ گیر جمع ہیں۔ نیچے جُھکے اِن نصف درجن افراد کی نظریں زمین پر گڑی ہیں جہاں ایک ساٹھ سالہ شخص اوندھے منھ پڑا ہے۔ بظاہر اُس کے جسم پر کسی چوٹ یا مزید پڑھیں
پرل ہاربر: وہ مہلک حملہ جس نے امریکہ کو دوسری عالمی جنگ کا حصہ بنایا
تاریخ کی مہلک ترین فوجی کارروائی چشمِ زدن میں مکمل ہو چکی تھی۔ سات دسمبر 1941 کو صبح سات بج پر 55 منٹ پر جاپانی فضائیہ کے طیاروں نے ریاست ہوائی میں واقع امریکی بحری اڈے پرل ہاربر پر ایک مہلک حملے کا آغاز کیا۔ دو گھنٹوں کے مختصر دورانیے میں بحری اڈے پر لنگر مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ’جب میں سو رہی ہوتی ہوں، میرا فون کووڈ 19 پر تحقیق کرتا ہے‘
ہننا لاسن ویسٹ کا رات کا معمول بھی ہم میں سے بیشتر افراد جیسا ہے۔ وہ تقریباً ساڑھے 10 بجے سونے کی تیاری کرتی ہیں۔ سونے سے پہلے برش کرتے ہوئے اسی دوران اپنے بستر کو برقی آلے سے گرم ہونے کے لیے چھوڑ دیتی ہیں۔ پھر اپنا چہرہ دھو کر سونے کے لیے لیٹ مزید پڑھیں