ترجمان اور عام انسان

عام انسان: یہ ترجمانوں کی حکومت ہے اور ترجمان، عام انسانوں سے مختلف مخلوق ہیں۔ جنہیں نہ اخلاقی قدروں کا خیال ہے، نہ یہ خدشہ کہ اُن کے بیانات اور ردّ عمل سے معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ترجمان: ہم الگ مخلوق نہیں البتہ ہمارا کام ضرور الگ ہے۔ ہمارا کام لوگوں مزید پڑھیں

کورونا اور سماجی نفسیات

”کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘‘۔”کورونا سے لڑنا نہیں، ڈرنا ہے‘‘۔دونوں میں سے کون سی بات درست ہے؟ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آج کالم نگار نے کس الجھن میں ڈال دیا؟ دونوں میں آخر کیا فرق ہے؟ آپ اس قوم کی ذہنی فراغت اور دماغی زرخیزی کی داد دیجیے کہ اس ملک میں مزید پڑھیں

گرینڈ قومی ڈائیلاگ کے بنیادی نکات

ہمارے لیڈرانِ کرام کو اور کوئی بات سمجھ نہ آئے تو فوراً سے پہلے کہہ دیتے ہیں کہ یا تو ایک نیا عمرانی معاہدہ ہونا چاہیے یا گرینڈ قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ یہ کسی نے نہیں بتایا کہ اول تو ڈائیلا گ کرائے گا کون اور اگر وہاں تک نوبت پہنچ بھی جائے تو مزید پڑھیں

بھٹو اور ضیا: ذوالفقار علی بھٹو کی وہ ’غلطیاں‘ جو فوجی بغاوت کی بنیاد بنیں

ذوالفقار علی بھٹو نے جیسے ہی صدر پاکستان کا عہدہ سنبھالا انھوں نے صدر یحییٰ خان کو ان کے مکان میں نظر بند کر دیا اور جنرل گل حسن سے فوج کی قیادت سنبھالنے کے لیے کہا۔ اس کے بعد انھوں نے بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کے 44 سینیئر افسران کو یہ کہتے ہوئے مزید پڑھیں

خلیجی بحران: قطر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے بائیکاٹ تنازعے کے حل کے لیے پرامید

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن الثانی کا کہنا ہے کہ ‘قطر خلیجی بحران کے حل کے بارے میں پر امید ہے۔’ جمعے کو بحیرہ روم کے مذاکرات کے سلسلے میں چھٹے روم فورم کے اجلاس میں ویڈیو کانفرنس کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘کسی بھی قسم کے بحران مزید پڑھیں

ناسا چاند سے پتھر اکٹھے کرنے والی کمپنی کو صرف ایک ڈالر معاوضہ ادا کرے گا

خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا چاند کی چٹانوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو اکھٹا کرنے کے لیے امریکی ریاست کولوراڈو کی ایک کمپنی کو ایک ڈالر معاوضہ دے گا۔ لونر آؤٹ پوسٹ نامی کمپنی ان چار کمپنیوں میں سے ایک ہے جسے چاند کی مٹی، چاند پر موجود ٹھوس اور بھربھرے مادے کو اکھٹا کرنے کا مزید پڑھیں

کوک سٹوڈیو 2020: نئے سیزن کی پہلی قسط کے گانوں پر سوشل میڈیا پر ردعمل

کہنے والے کہتے ہیں کہ پاکستان میں گذشتہ 12 برسوں سے چار روایتی موسموں کے علاوہ ایک اور موسم کا بھی اضافہ ہو گیا ہے اور وہ ہے ’کوک سٹوڈیو‘ کا موسم۔ کیونکہ سال 2020 کا ہر موسم ہی ہر لحاظ سے افسردگی کا باعث رہا ہے تو اس برس کوک سٹوڈیو کے چاہنے والے مزید پڑھیں

بالوں کو مضبوط بنانے سے چیونٹیوں سے جان چھڑانے تک۔۔۔ سستے ٹوٹکے

جب میرے جڑواں بیٹوں کی ولادت ہوئی تو بطور تکیہ اُن کے سروں کے نیچے سٹیل کے برتنوں کے ڈھکن، چاولوں سے بھری چھوٹی چھوٹی تھیلیاں اور چائے کی پرچیں رکھی جاتی تھیں۔ اس سب کا مقصد صرف ایک تھا یعنی ان کے سروں کو مکمل طور پر گول بنانا۔ یہ پاکستانی معاشرے میں رائج مزید پڑھیں

امریکہ میں ایک خاتون نے اپنے ہم جنس پرست بیٹے کے لیے سروگیٹ بن کر پوتی کو پیدا کیا

امریکہ میں ایک 61 سالہ خاتون نے اپنے ہم جنس پرست بیٹے اور اس کے پارٹنر کے لیے بطور سروگیٹ (اپنی کوکھ سے کسی اور کے بچے کی پیدائش) اپنی پوتی کو جنم دیا ہے اور وہ اس پر بہت خوش ہیں۔ امریکی ریاست نیبراسکا کی سیسل ایلج نے اپنے بیٹے میتھیو ایلج اور ان مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک میں 3 ہزار 119 نئے کیسز، 43 اموات کا اضافہ

دنیا بھر کا نقشہ تبدیل کرکے رکھ دینے والے مہلک کورونا وائرس کی پاکستان میں دوسری لہرجاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہے جس میں سے 3 لاکھ 52ہزار 529 صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ اموات مزید پڑھیں