امریکا نے چینی کلچرل پروگرامز کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے چین کےساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق چین کے5کلچرل پروگرامزچینی حکومت کےسافٹ پاورپروپیگنڈاہتھیارہیں جس کی وجہ سے چین کےساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کررہے ہیں۔ امریکا نے چین پر مزید اقتصادی و معاشی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی حکومت نے چین کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں کورونا سے 2700 اور میکسیکو میں 690 اموات
امریکا میں کورونا کی صورتحال دن بہ دن سنگین ہونے لگی، امریکا میں24گھنٹے کے دوران 2ہزار700سے زائد کورونا مریض انتقال کرگئے۔ امریکامیں24گھنٹوں میں کوروناکےرکارڈ 2لاکھ 35ہزار مریض سامنے آئے جب کہ برطانیہ میں کوروناکےمزید16ہزارسےزائدکیسز اور 504اموات رپورٹ ہوئیں۔ سان فرانسسکو میں کوروناکےسبب نئی پابندیاں عائد کر کے عوام کوگھروں میں رہنےکی ہدایات کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
جرمنی بھی ایران سے ازسرِ نو جوہری معاہدے کیلیے تیار
جوبائیڈن کے بعد جرمنی نے بھی ایران کے ساتھ ازسرِنو جوہری معاہدے کا اشارہ دے دیا۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکوماس کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ نیا وسیع جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام معاہدہ کرناہوگا کیونکہ 2015 کا ایرانی جوہری معاہدہ موثر نہیں رہا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ نئے’’نیوکلیئرپلس ‘‘معاہدے کی مزید پڑھیں
قطری وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر دوٹوک جواب دے دیا
قطر کے وزیر خارجہ محمد عبد الرحمٰن الثانی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے مسائل عرب اسرائیل تعلقات سے حل نہیں ہونگے۔ اس کا حل جامع ہونا چاہیے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق محمد عبد الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ تعملقات معمول پر لانے اور خلیجی بحران کے مابین کوئی مزید پڑھیں
ایمرجنسی کال: فائر بریگیڈ عملہ جب پتے پر پہنچا تو اُس کے ہوش اُڑ گئے
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں صبح 7:30 بجے کے بعد آگ بجھانے والے عملے کو سنچری سرکل کے بلاک میں واقع ایک گھر میں گیس لیک کی کال موصول ہوئی لیکن جب وہ وہاں پہنچے تو گیس لیکیج کے بجائے دو بچوں کی لاشیں دیکھیں۔ لاس اینجلس کاؤنٹی شیرف ڈپارٹمنٹ کے مطابق آگ بجھانے والا عملہ مزید پڑھیں
نیٹو کی خفیہ میٹنگ میں پومپیو نے کیا کہا، چند عہدیداروں نے افشاں کردیا
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے نیٹو کی ایک خفیہ میٹنگ سے خطاب کیا جس میں انہوں نے ترکی اور روس کے مابین بڑھتی ہوئی اسلحہ کی تجارت پر تشویش کا اظہار کیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نیٹو کے پانچ سفارتکاروں اور عہدیداروں نے کہا کہ مزید پڑھیں
کینیڈین وزیراعظم کا بھارتی کسانوں کے حق میں بیان بھارت کو پسند نہ آیا
نئی دہلی: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا بھارتی کسانوں کے حق میں بیان بھارت کو پسند نہ آیا، کینیڈین ہائی کمشنر کو بھارتی وزارت خآرجہ نے طلب کرلیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ نے بھارت میں تعینات کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرکے آگاہ کیا کہ کینیڈا کے وزیر اعظم مزید پڑھیں
چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دوسرا ملک بن گیا
بیجنگ: امریکا کے بعد چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔ چین کے نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے تصاویر کی گئی ہیں، جس میں چینی پرچم کو چاند کی سطح پر ساکن کھڑا دیکھا جاسکتا ہے کیوں کہ وہاں ہوا موجود نہیں اس لیے پرچم لہرا نہیں سکتا، یہ مزید پڑھیں
فرانس جلد صدر میکرون سے چھٹکارہ حاصل کرلے گا، ترک صدر
انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے امید ظاہر کی ہے کہ فرانس جلد صدر ایمانوئیل میکرون جیسے بوجھ سے چھٹکارہ حاصل کرلے گا۔ ترک صدر طیب اردوان نے ایک بار پھر فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ فرانس ایک مشکل اور دشوار دور سے گزر رہا ہے جس مزید پڑھیں
فرانس جلد میکرون کے بوجھ سے چھٹکارہ حاصل کرلے گا، طیب اردوان
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے امید ظاہر کی ہے کہ فرانس جلد صدر ایمانوئیل میکرون جیسے بوجھ سے چھٹکارہ حاصل کرلے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ فرانس ایک مشکل اور دشوار دور سے گزر رہا ہے جس میں صدر میکرون اپنے ملک پر مزید پڑھیں