مسئلہ کشمیر: دو ملکوں کے سپریم کمانڈر فیلڈ مارشل آکن لیک کے کیریئر کے وہ چار دن جن میں مسئلہ کشمیر پہلے پیچیدہ ہوا، پھر ناقابل حل

دو میل کی پہاڑیوں کے پیچھے چھپتے ہوئے سورج کا نظارہ دیدنی ہوتا ہے لیکن اس سے پہلے جب دھوپ اپنا رنگ بدل کر منظر کا حصہ بنتی ہے تو دیکھنے والا مبہوت ہو کر رہ جاتا ہے، کچھ ایسی ہی کیفیت پرتھوی ناتھ وانچو کی تھی۔ یہ نوجوان ریاست جموں و کشمیر کی حکومت مزید پڑھیں

جبران ناصر کا ساتھ ملنے پر منشا پاشا خود کو ‘خوش قسمت’ سمجھنے لگیں

‘لال کبوتر’ اداکارہ منشا پاشا یوں تو آج کل ٹی وی اور فلموں سے دور ہیں، تاہم وہ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک مداح کی ٹوئٹ کا جواب دیا تو وہ میڈیا اور مداحوں کی نظروں میں آگئیں اور ان کا جواب مزید پڑھیں

برطانوی حکومت نے کورونا ویکسین استعمال کرنے کی اجازت دے دی

برطانوی وزارت صحت نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیسن اینڈ ہیلتھ کئیر پروڈکشن ریگولیٹری نے ویکسین کی منظوری دی جو اگلے ہفتے سے دستیاب ہوگی۔ فائزر اور بائیوٹیک کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی فراہمی 7 سے 9 دسمبر کے مزید پڑھیں

امریکا اور ترکی میں کورونا سے رکارڈ اموات

امریکی ماہرین نے دسمبرمیں کورونا سے رکارڈ اموات کا خدشہ ظاہر کر دیا جب کہ ترکی میں کوروناوائرس سے اموات کامسلسل نویں روزنیا رکارڈ بن گیا۔ترکی میں ایک دن میں کوروناوائرس سےمزید190اموات ہوئیں۔ امریکا میں کورونامتاثرین 1 کروڑ 41 لاکھ سے زائد اور اموات2 لاکھ 76 ہزار سےزائد ہوگئی ہیں۔ ماہرین نے دسمبرمیں کورونا سے مزید پڑھیں

ترک ڈرائیور نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی

ترک ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی تازہ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں یوروز سے بھرا بیگ مالک کے حوالے کر دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی گاڑی میں  مسافر کی جانب سے بھولے گئے تین لاکھ یوروز مالک کو واپس پہنچادئیے۔ مذکورہ مسافر غیر ملکی مزید پڑھیں

جاپان کے قریب متناز ع جزائر پر روس نے دفاعی نظام نصب کر دیا

روس نےجاپان کےقریب متنازع جزائرپرمیزائل دفاعی نظام ایس 300بھیج دیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق جاپان کےقریب جزائرپرمیزائل دفاعی نظام ایس 300نصب کیا جارہا ہے  یہ  جدیدمیزائل دفاعی نظام بلیسٹک اورفضائی حملےروکنےکیلئےبھیجے گئے ہیں۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شارٹ رینج اینٹی ایئرکرافٹ میزائل سسٹم پہلےہی جزیرے پر ہیں۔ جاپان کےقریب موجودروس کےزیرانتظام 4جزائرپرجاپان مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں صدر سمیت کون کتنی تنخواہ لیتا ہے؟

اس تنخواہ کے علاوہ امریکی صدر کو سالانہ 50،000 ڈالرز بطور الاؤنسز کے ، سفر کے اخراجات کے لئے 100،000 ڈالرز اور تفریحات ​​کے لئے ہر سال 19،000 دیے جاتے ہیں۔ 2001 کے بعد سے ہر صدر کیلئے یہ رقم مختص ہے۔ 2) ڈونلڈ ٹرمپ کے نائب صدر مائیک پینس – 2 لاکھ 70 ہزار مزید پڑھیں

آئل کمپنیز اور ڈیلز کے مارجن میں 16فیصد تک اضافہ متوقع

اسلام آباد: تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے حکومت نے گزشتہ سال کیے گئے وعدے کے برعکس مارکیٹ اسٹڈی کے بغیر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) اور ڈیلرز کمیشن کے منافع کے مارجن میں 16 فیصد تک اضافہ کر سکتی ہے۔  رپورٹ کے مطابق خزانہ اور منصوبہ بندی کی وزارتیں اور آئل اینڈ مزید پڑھیں

آئل کمپنیز اور ڈیلز کے مارجن میں 16فیصد تک اضافہ متوقع

اسلام آباد: تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے حکومت نے گزشتہ سال کیے گئے وعدے کے برعکس مارکیٹ اسٹڈی کے بغیر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) اور ڈیلرز کمیشن کے منافع کے مارجن میں 16 فیصد تک اضافہ کر سکتی ہے۔  رپورٹ کے مطابق خزانہ اور منصوبہ بندی کی وزارتیں اور آئل اینڈ مزید پڑھیں

روسی طاقت ،چینی عروج اور افغان صورتحال پر نیٹو نے سر جوڑلئے

برسلز: مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ آن لائن اجلاس سے قبل پریس کانفرنس کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا 2روزہ آن لائن اجلاس شروع ہوگیا،جس میں افغانستان سمیت دیگر اہم مسائل پر گفتگو کی جائے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا اور اس کے اتحادیوں کو مزید پڑھیں