زمبابوے میں 40 مزدورسونے کی کان میں پھنس گئے

زمبابوے: سونے کی کان میں دب جانے والے مزدوروں کو نکالنے کے لیے کھدائی کی جارہی ہے ہرارے (انٹرنیشنل ڈیسک) زمبابوے کے شمال مشرقی علاقے میں سونے کی کان بیٹھنے سے 40 مزدور اندر پھنس گئے۔ واقعہ دارالحکومت سے 70 کلو میٹر دور بن دورا نامی قصبے میں پیش آیا ۔ کھدائی کے دوران چند مزید پڑھیں

تُرک وزیر خارجہ کی نائیجر میں سعودی ہم منصب سمیت اہم ملاقاتیں

نیامے: تُرک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور سعودی ہم منصب شہزادہ ترکی ملاقات کررہے ہیں نیامے (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے نائیجر میں سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین اقتصادی، تجارتی، زرعی اور تعلیمی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

انڈونیشیا: عسکریت پسندوں کے حملے میں 4 افراد ہلاک

انڈونیشیا: عسکریت پسندوں کے حملے میں عمارت تباہ ہوگئی ہے‘ فوج اور حکام جائے وقوع کا دورہ کررہے ہیں جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں داعش سے وابستہ عسکریت پسندوں کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حملہ آور تیز دھار آلات اور جدید اسلحہ سے لیس تھے۔ انہوں مزید پڑھیں

بشارالاسد کا بھائی کیمیائی حملوں میں ملوث قرار

شام: آبادیوں پر خوف ناک حملوں اور شدید لڑائی کے باعث نقل مکانی کرنے والے شہری سرد موسم اور بارش میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ بشار الاسد کا بھائی ماہر الاسد دمشق کے نواحی علاقے غوطہ میں اگست 2013ء میں بین الاقوامی طور مزید پڑھیں

جرمنی: چھپ کر سرحد پار کرنے کی کوشش‘ افغان مہاجرین گرفتار

جرمنی: افغان مہاجرین کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والا ٹرک برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن پولیس نے ٹرک میں چھپ کر سرحد پار کرنے والے افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔ جنوب مشرقی شہر روزن ہائم کے حکام نے بتایا کہ 5 افغان تارکین وطن کارگو ٹرک کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش مزید پڑھیں

کسان دہلی پہنچ گئے،صورتحال انتہائی کشیدہ

دہلی: مقامی پولیس دارالحکومت کا گھیراؤ کرنے کے لیے ملک بھر سے آنے والے کسانوں کو طاقت کا استعمال کرکے روکنے کی کوشش کررہی ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت نے کسانوں کے آگے گھٹنے ہوئے مظاہرین سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی۔ وزیر داخلہ امیت شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مظاہرین مزید پڑھیں

حسین محمود طحہ او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب

جدہ(نمائندہ جمیل راٹھور) اوآئی سی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس نے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العیثمین کی مدت تعیناتی ختم ہونے کے بعد حسین محمود طحہ کو تنظیم کا آئندہ سیکرٹریجنرل منتخب کرلیا۔ حسین طحہ متعدد ممالک میں جمہوریہ چاڈ کے سفیر، وزیر خارجہ امور اور جمہوریہ چاڈ کے ایوان صدر کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں اسرائیلی سفاتخانے ہائی الرٹ

بیت المقدس ؍ تہران ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے اہم ترین جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد تہران حکومت نے صہیونی ریاست اسرائیل پر حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے جواب دینے کا اعلان کیا ہے، تاہم اس سلسلے میں کہا گیا ہے کہ ہم اسرائیلی جال میں پھنستے ہوئے مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی جیت کی وجہ ایشیائی امریکی ووٹرز بنے

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ریاست جارجیا میں جوبائیڈن کی جیت ایشیائی امریکی ووٹرزکی وجہ سے ممکن بنی. امریکی میڈیا کے مطابق ریاست جارجیا 1992 کے بعد پہلی بار کسی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کے حق میں گئی ہے اور نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی جارجیا میں جیت ایشیائی امریکی ووٹرز کی وجہ سے ممکن مزید پڑھیں

نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان: سیاہ و سفید کے مالک سیاستدان جو اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہوئے

’بھیگے بادام اور گاجریں‘ نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان کی صبح جسم و جاں میں توانائی کے خزانے بھر دینے والی اِن نعمتوں سے ہوا کرتی تھی۔ 26 نومبر 1967 کی صبح بھی نواب کے ذاتی ملازم خدا بخش معمول کے مطابق اُن کے کمرے میں داخل ہوئے، سجی سجائی سینی (گول مزید پڑھیں