انور عزیز چودھری کی وفات…اور غیر محفوظ موٹروے

مئی 2019سے میرا اپنے گھر سے باہر نکلنے کو بھی جی نہیں چاہتا۔ کسی اور شہر کا سفر کرنے سے کمر کی تکلیف کے خوف کی بنا پر گھبرائے رہتا ہوں۔چودھری انور عزیز صاحب کی وفات کی خبر سن کر مگر شکرگڑھ جائے بغیر دل کو تسلی نہیں مل سکتی تھی۔ میری بیوی کو بھی مزید پڑھیں

پانچ دن کا پیرول

قواعدوضوابط کے مطابق ڈپٹی کمشنر 12 گھنٹے کے لیے پیرول پر رہائی کا حکم جاری کرسکتا تھا۔ اس سے زیادہ کا اختیار صوبائی حکومت کو تھا۔ وزیر اعلیٰ بزدار نے کابینہ سے مشورے کے بعد جناب شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی پانچ دن کے لیے پیرول پر رہائی کا فیصلہ کیا کہ بیٹا اپنی والدہ کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا اسپتال پر دھاوا‘ چھاپوں میں 27 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد اسرائیلی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کررہی ہے۔ صہیونی فوج نے راستے بند کرکے لوگوں کو مسجد میں آنے سے روک رکھا ہے ۔ قابض ریاست کی توسیع پسندی کے خلاف ہفتہ وار احتجاج کے دوران فلسطینی احتجاج کررہے ہیں جب کہ صہیونی مزید پڑھیں

تائیوان: ارکان پارلیمان گتھم گتھا‘ خنزیر کی غلاظت سے ایوان گندا کردیا

تائی پے: تائیوان کے ارکان پارلیمان اجلاس کے دوران باہم دست بہ گریباں ہیں تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان کے ارکان پارلیمان ایک بار پھر آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر لاتوں گھونسوں کی بارش کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق تائیوان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جھڑپیں کوئی نئی بات نہیں ہے، مزید پڑھیں

او آئی سی کا مذہب کی بےحرمتی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ سے مذہب کی بےحرمتی پر پابندی لگانے کے لیے قرارداد جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے مسلم وزرائے خارجہ کے 47ویں سیشن سے خطاب کیا۔ ڈاکٹر یوسف العثیمین نے مزید پڑھیں

محسن فخری زادہ کو مسلسل قتل کی دھمکیاں ملتی رہیں: ایران

ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے انکشاف کیا ہے کہ سائنس دان اور جوہری پروگرام کے سربراہ محسن فخری ذادہ کو مسلسل قتل کی دھمکیاں ملتی رہتی تھیں۔ یہ بات وزیر دفاع نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کی۔ امیر حامتی کا کہنا ہے کہ محسن فخری ذادہ نے جوہری پروگرام کی توسیع مزید پڑھیں

ڈینمارک کا حق مہر کے خاتمے کا قانون لانے کا اعلان

ڈینمارک کے وزیرِ انضمام نے کہا ہے کہ حکومت حق مہر کو ختم کرنے کا قانون لانے والی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈینمارک کی مسلمان عوام سخت پریشانی کا شکار ہیں اور حکومت کی جانب سے اس اعلان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ وزیر کا یہ بھی کہنا ہے مزید پڑھیں

ایران نے اپنے مقتول سائنسدان کا بدلہ لینے کی قسم کھالی

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھوں ایران کے نیوکلیئر سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران مقتول سائنسدان کا بدلہ لے کر رہے گا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر نے کہا کہ مقتول سائنسدان کا بدلہ وقت آنے پر بھرپور طریقے مزید پڑھیں

“محسن فخری زادہ کے قتل پر ایران انتہائی خطرناک جواب دے سکتا ہے”

امریکا کے مرکزی جاسوسی ادارے (سی آئی اے) کے سابق سربراہ جان او برینن نے محسن فخری زادہ کے قتل کو مجرمانہ اور غیر ذمہ دارانہ فعل قرار دے دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جان او برینن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے بیان میں ایرانی سائنس مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا سے مزید ہزاروں اموات کا خدشہ

امریکی سینٹر فارڈیزیز کنٹرول کا کہنا ہے کہ امریکا میں آنے والے آئندہ 3 ہفتوں میں مزید 60 ہزار اموات ہوسکتی ہیں. امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں کورونا کے مجموعی کیسز 1 کروڑ 34 لاکھ، اموات 2 لاکھ 71 ہزار ہوگئیں اور 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ سے زائد کیسزاور 1500 اموات رپورٹ مزید پڑھیں