ترک صدر نے مرکزی بینک کے صدر کو ہٹا دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے گورنر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ترکی کے سرکاری ٹی وی کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے صدر مراد یسال کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ سابق وزیر خزانہ کو نیا گورنر تعینات کر دیا۔ مرکزی بینک کے نئے گورنر مزید پڑھیں

امریکی انتخابات ؛ جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ لیکر ٹرمپ سے آگے

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور جوبائیڈن کو جیت کے لیے صرف 6 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 59 ویں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ مکمل ہوجانے کے 2 دن بعد بھی ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، 5 ریاستوں مزید پڑھیں

امریکا کی مزید 5 ریاستوں میں بھنگ کا استعمال جائز قرار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کی 5 ریاستوں کے شہریوں نے بھنگ کے استعمال کو جائز قرار دینے کے حق میں ووٹ دیدیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوران 34ریاستوں میں نئے قوانین بنانے کے حوالے سے بھی ووٹنگ ہوئی۔ اس دوران ریاست نیو جرسی، ایریزونا، جنوبی ڈکوتا، مسیسپی اور مونٹانا کے عوام نے مزید پڑھیں

چینی صدر کی امریکی اقتصادی پالیسی پر کڑی تنقید

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے اپنی منڈیوں کو مزید کھولنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ شنگھائی میں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایک وڈیو تقریر میں شی جن پنگ نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو چاہیے مزید پڑھیں

سعودی کابینہ کا عمرہ زائرین کوتمام سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ: غیرملکی زائرین کا پہلا گروہ عمرہ ادا کررہا ہے‘ شیخ عبدالرحمن سدیس مہمانوں کا استقبال کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں عمرہ زائرین کو تمام تر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

تُرک جہاز نے بحیرۂ اسود میں گیس کے لیے کھدائی شروع کر دی

بحیرۂ اسودـ: ترکی کا جہاز گیس کے کنویں کی کھدائی کررہا ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی کے جہاز فاتح نے بحیرئہ اسود میں گیس کی تلاش کے لیے کھدائی کا آغاز کردیا۔ وزیر توانائی وقدرتی وسائل فاتح دونمیز کا کہنا تھا کہ جہاز نے ترکالی1 کنویں میں کھدائی شروع کر دی ہے۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا دورۂ وینزویلا

کراکس: وزیر خارجہ جارج اریزا ایرانی ہم منصب جواد ظریف کا استقبال کررہے ہیں کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف وینزویلا کے دورے پر دارالحکومت کراکس پہنچ گئے،جہاں ان کے ہم منصب نے استقبال کیا۔ ان کے دورے سے قبل کراکس حکام کا کہنا تھا کہ جواد ظریف کی آمد سے دونوں مزید پڑھیں

امریکا: ایٹا طوفان کی شدت میں اضافہ‘ ہلاکتیں 5ہوگئیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ہنڈوراس میں تباہی مچانے والا سمندر ی طوفان ایٹا اب دیگر ریاستوں کی جانب بڑھنے لگا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایٹا کی شدت میں اب اضافہ ہوگیا ہے اور وہ چوتھے درجے میں داخل ہوگیا ہے۔ ہنڈوراس میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈن کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھتے ہوئے 5 مزید پڑھیں

کوسووو: جنگی جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والے صدر مستعفی

پرسٹینا: صدر ہاشم تھاچی ذرائع ابلاغ کی موجودگی میں مستعفی ہونے کا اعلان کررہے ہیں پرسٹینا (انٹرنیشنل ڈیسک) کوسووو کے صدر ہاشم تھاچی عالمی عدالت میں جنگی جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ہاشم تھاچی 1990 ء کی دہائی میں سربیا کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا. کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ تھم نہ سکا،تازہ کارروائی کے دوران مقبوضہ وادی کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ مزید پڑھیں