مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی تحریک برائے دفاع اطفال فلسطین کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 فلسطینی بچوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا۔ صہیونی ریاست کے نام نہاد سیکورٹی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کورونا امدادی پیکیج پر یورپی ممالک میں اختلافات برقرار
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے امدادی پیکیج پر یورپی پارلیمان اور حکومتوں کے درمیان اختلافات بڑھنے لگے۔ جرمن وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اس مسئلے پر تعطل کے بجائے تیزی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ اولاف شولس نے رکن ممالک کے مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخاب میں تاریخی ٹرن آئوٹ ، نتائج میں تاخیر میڈیا گروپ ٹی وی چینلز کو اعلان کا اختیار
واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں 59 ویں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل آج مکمل ہوگیا۔امریکی تاریخ میں اس بار ریکارڈ ٹرن آؤٹ رہا۔مختلف ریاستوں میں منگل کی صبح شروع ہونے والی ووٹنگ بدھ کی صبح تک جاری رہی،کورونا وائرس کی لہر کے باوجود پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی طویل قطاریں لگی رہیں۔ مزید پڑھیں
فرانس میں نامعلوم افراد کا مسجد پرحملہ، سنگین بے حرمتی
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی فرانس میں نامعلوم حملہ آور مسجد میں خنزیر کے کٹے ہوئے سر پھینک کر فرار ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی فرانس کے شہر کومپیئن میں ترک اسلامک یونین برائے مذہبی امور نے بتایا کہ مقامی جامع مسجد پر ایک نفرت انگیز حملہ ہوا ہے۔ مسجد کی بے حرمتی کرنے مزید پڑھیں
امریکا نے گندھارا دور کے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے
واشنگٹن (اے پی پی) امریکا نے گند ھارادور کے چوری ہونے والے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے۔ دوسری صدی کے بدھا دور کے یہ نوادرات حوالے کرنے کیلیے پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ایک تقریب ہوئی۔ پاکستانی قونصلر جنرل نے پاکستانی ثقافتی نوادرات کی بازیابی کیلیے کوششوں پر نیویارک کائونٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی اور امریکی ہوم مزید پڑھیں
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کیخلاف جماعت اسلامی کراچی (حلقہ خواتین) کے تحت احتجاجی مظاہرے سے امیر صوبہ سندھ محمد حسین محنتی خطاب کررہے ، ہیں، امیر کراچی حافظ نعیم الرحمن ، نائب امرا ء اسامہ رضی اور راجا عارف سلطان بھی موجود ہیں
امریکی صدارتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری، جوبائیڈن کو ٹرمپ پر برتری
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ک مابین کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ پولنگ کے بعد نتائج کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ غیر ملکی میٖڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک کے جوبائیڈن 224 جب کہ ری پبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ نے 213 الیکٹورل ووٹ حاصل کرلیے ہیں۔ صدر منتخب ہونے مزید پڑھیں
صدارتی انتخابات چوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: ٹرمپ
ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جوبائیڈن پر انتخابات چوری کرنے کا الزام عائد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہماری کامیابی یقینی ہے لیکن الیکشن کو چوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں
اپنی پوزیشن سے مطمئن ہیں: جوبائیڈن
ڈیموکریٹک کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے اب تک کے نتائج سے مطمئن ہوں، کامیابی ہماری ہوگی۔ جوبائیڈن نے کہا کہ یقین رکھیں ہم فتح یاب ہوں گے۔ ہم فتح کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اپنی پوزیشن سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب گھروں سے نکل کر ووٹنگ میں مزید پڑھیں
ٹرمپ حکومت میں 25,180 اموات ہیلتھ انشورنس سے محرومی کا نتیجہ
امریکی ہیلتھ افیئرز میں کیئے گئے ایک تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ سال 2016 اور 2019 کے درمیان ہیلتھ انشورنس سے محروم افراد کی تعداد میں تقریبا 20 لاکھ 3 ہزار کا اضافہ ہوا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں امریکہ میں 25،180 افراد کی موت صرف ہیلتھ انشورنس نہ ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں