امریکا میں صدارتی انتخابی دنگل آج سجے گا، کانٹے دار مقابلہ متوقع

واشنگٹن: امریکا میں آئندہ چار برسوں کے لیے منصب صدارت پر کون فائز ہوتا ہے اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔ صدر ٹرمپ اور مخالف امیدوار جوبائیڈن نے ووٹنگ سے پہلے انتخابی ریلیوں سے خطاب میں ووٹرز کا دل جیتنےکی بھرپور کوشش کی۔ انتخابی مہم کے آخری روز صدرٹرمپ نے ڈیٹرائٹ جارجیا جنوبی کیرولائنا اور مزید پڑھیں

امریکی انتخابات ؛ جو بائیڈن کو ٹرمپ پر برتری حاصل

واشنگٹن: امریکا میں 59 ویں صدارتی انتخاب کےلیے ووٹنگ مکمل ہوجانے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جس میں جو بائیڈن کو ٹرمپ پر برتری حاصل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ امریکی صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار اور موجودہ امریکی صدر 74 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

مسجد الحرام: عمرہ زائرین میں زم زم کی 10 لاکھ بوتلیں تقسیم

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کے انتظامی ادارے کی جانب سے بیت اللہ کا طواف اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے افراد میں زم زم کی 10 لاکھ سے زائد بوتلیں تقسیم کی گئی ہیں۔ مسجد الحرام میں زم زم کی فراہمی کے سربراہ احمد الندوی نے بتایا کہ فراہمی آب اور زم مزید پڑھیں

ہالینڈ: میٹرو اسٹیشن خالی کرا لیا گیا2 مشکوک افراد گرفتار

ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) ہالینڈ میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن کے لیے خطرہ سمجھے جانے والے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کارروائی کے وقت میٹرو اسٹیشن کو لوگوں سے خالی کرا لیا گیا تھا۔ حکام نے دہشت گردانہ خطرے کی نوعیت واضح نہیں کی، تاہم ٹوئٹر مزید پڑھیں

عرب لیگ اپنا مقصد کھو چکی‘ فلسطینیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی‘ سابق تیونسی صدر

تیونس سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے سابق صدر منصف المرزوقی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے دیرینہ اور اصولی موقف ترک کرکے عرب لیگ اپنا مقصد وجود کھو چکی ہے۔ بعض عرب ممالک کے حکمرانوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مہم شروع کی ہے مگر ان ملکوں کے عوام نے مزید پڑھیں

انتخابات کے بعد امریکا کے ساتھ تعمیری تعاون پر تیار ہیں‘ روس

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرے گا اور تعمیری تعاون کے لیے تیار ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ماسکو نے نئے منتخب ہونے والے امریکی صدر کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں کوئی بلند توقعات وابستہ نہیں کی ہیں،تاہم کریملن حکومت تعلقات مزید پڑھیں

امریکا: ووٹ ڈالنے سے روکنے کے لیے خودکار کالز کی تفتیش شروع

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے ووٹروں کو ’’گھر میں رہیں، محفوظ رہیں‘‘ کا پیغام دینے والی خودکار کالز سے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ داخلی سلامتی کے محکمے سے وابستہ اہل کار نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ ووٹروں کو حق رائے دہی استعمال کرنے مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے سے ہلاکتیں 116 تک پہنچ گئیں‘ امدادی کارروائیاں مکمل

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے شہر ازمیر میں گزشتہ ہفتے آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 116 تک پہنچ گئی جبکہ شہر میں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا کام مکمل کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ازمیر میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی جبکہ یونان کے جزیرے سموس میں مزید پڑھیں

ـ2035ء تک چین کی معیشت موجودہ سے دوگنی ہو سکتی ہے‘ شی جن پنگ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ 2035ء تک چین اپنی معیشت کو دو گنا کرتے ہوئے موجودہ سے کہیں زیادہ آمدن والا ملک بن سکتا ہے۔ انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں نئی 5 سالہ اور طویل مدتی اقتصادی حکمت مزید پڑھیں

امریکا بین الاقوامی ماحولیاتی معاہدے سے علاحدہ ہوگیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق 2015ء کے پیرس معاہدے سے باضابطہ علاحدگی اختیار کرلی۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس بین الاقوامی معاہدے میں مستقبل میں امریکی شمولیت صدارتی انتخابات کے نتائج پر منحصر ہوگی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے گزشتہ برس اقوام متحدہ کو اس معاہدے سے الگ ہونے مزید پڑھیں