جرمنی کا فسلطین کو 55 لاکھ یورو ڈالرز کی معاونت کرنے کا اعلان

جرمنی اگلے سال مقبوضہ مغربی کنارے، غزہ اور یروشلم میں تعمیراتی منصوبوں کے لئے فسلیطن کو 55.56 ملین ڈالرز کی مالی امداد فراہم کرے گا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے طابق یہ اعلان گذشتہ روز فلسطینی وزیر اعظم محمد شتاحیح کے خصوصی مشیر ایسٹفن سلامی نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ جرمن تعاون مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف اسرائیلی اہلکار فوج سے علیحدہ

19 سالہ اسرائیلی خاتون فوجی اہلکار ہلیل رابن نے اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل اور اُن پر کیے جانے والے مظالم کیخلاف فوج سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رابن کو اسرائیلی افواج میں خدمات انجام دینے سے انکار پر 56 دنوں تک فوجی جیل میں نظربند مزید پڑھیں

عمرہ بحالی: 4 لاکھ معتمرین کی مسجدِ حرام میں نماز ادائیگی

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی شدت کم ہونے کے بعد عمرہ ادائیگی کی بتدریج بحالی کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت اب تک مسجدِ حرام کی 75 فیصد گنجائش استعمال کی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اپنے اردو ایڈیشن میں حرمین الشریفین کے انتظامی امور مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودا گرنے سے ایک اہلکار ہلاک 2 زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے جب کہ بارہ مولا میں ایک اہلکار نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو الگ الگ واقعات میں قابض بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک اور 2 مزید پڑھیں

سی پیک کو ناکام بنانے کی کوششیں کرنیوالوں کو مایوسی ہوگی، چینی دفتر خارجہ

اسلام آباد: چین نے انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین نے انسداد دہشت گردی کے لیے پاکستان کی جدوجہد کا اعتراف کرتے ہوئے اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں 8 ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ کی اجازت

دبئی: متحدہ عرب امارات نے 8 ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے 8 ماہ بعد مساجد میں خصوصی ضابطہ کار کے تحت نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں ایک اور اعلیٰ عہدے دار کورونا کا شکار

واشنگٹن: امریکی وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ امریکی میڈیا میں تصدیق کی گئی ہے کہ چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا مارک میڈوز کا شکار کیسے ہوئے اور کون سی کورونا علامات ان میں ظاہر ہوئیں۔ مارک میڈوز آخر مرتبہ مزید پڑھیں

الیکشن ڈے کے بعد وصول ووٹوں کو علیحدہ کرنے کا حکم

امریکی سپریم کورٹ نےپنسلوینیا کوالیکشن ڈےکے بعد وصول ووٹوں کوعلیحدہ کرنےکاحکم دے دیا۔ نائب گورنرپنسلوینیانےالیکشن ڈےکےبعدموصول ووٹ علیحدہ کرنےکےعدالتی حکم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مٹھی بھرووٹ صدارتی الیکشن پراثراندازنہیں ہوسکتے۔ نائب گورنرجان فیٹزمین نے کہا کہ عدالتی حکم محض قانونی حکمت عملی ہے،پنسلوینیا یہ اقدام پہلےہی کررہاہے۔ دوسری جانب ایڈیسن ریسرچ کے مزید پڑھیں

روسی صدر نے وزیراعظم کی تقرری کا اختیار ایوانِ زیریں کو دیدیا

روسی صدر پوٹن نےحکومت سازی کےنئےضوابط کوقانونی حیثیت دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  روسی صدر نے اعلیٰ حکومتی عہدوں پر تقرری  کے لیے نئے ضوابط کو قانونی حیثیت دے ہے۔ روس میں وزیراعظم،نائب وزیراعظم،وفاقی وزراکاتقررایوان زیریں کی منظوری سےہوگا۔روس میں دفاع،داخلہ اورخارجہ امورکےوزراکاتقررایوان بالاکےمشورےسےکیاجاتاہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے مزید پڑھیں

بچوں کو مارنے پر پابندی عائد کرنے والا اسکاٹ لینڈ پہلا برطانوی خطہ بن گیا

برطانیہ کے خطے اسکاٹ لینڈ میں بچوں کو مارنا مکمل طور سے غیرقانونی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ اس کے علاوہ پورے برطانیہ میں بچوں کو ضروت پڑنے پر مارنے کی اجازت ہے۔ اسکاٹش پارلیمنٹ نے پچھلے سال اس اقدام کی منظوری دی تھی جبکہ اسے قانونی حیثیت رواں سال دے دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں