عرب لیگ کا برطانیہ سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

قاہرہ:عرب لیگ (اے ایل)نے برطانیہ سے  دو ریاستی حل کے مطابق فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب لیگ نے  یہ بیان 1917 میں پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بالفوراعلامیہ (بی سی)کی 103 ویں برسی کے موقع پردیا ہے جس میں فلسطین میں یہودیوں کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی فائرنگ سے حزب المجاہدین کے سربراہ شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے ایک جھڑپ میں حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈر سیف اللہ میر کے شہید ہونے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ان کے ایک ساتھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سرس کے مطابق سری نگر کے نواحی علاقے رنگریٹھ میں داخلی و خارجی راستوں کو بند مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ قرنطینہ میں چلے گئے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ادھانو نے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص سے ملاقات کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹیڈروس ادھانو نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ اُن سے ملنے والے ایک شخص کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی مزید پڑھیں

فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کا عمل مکمل کیا جائے،حماس

رام اللہ(صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے زیرحراست رہنماالشیخ حسن یوسف نے کہا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کا عمل مکمل کیا جائے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی جیل میں قید حماس حسن یوسف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قومی مصالحت کاعمل آگے بڑھانا تمام فلسطینی قوتوں کی اجتماعی ذمے داری ہے، مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے سے ہلاکتیں51 ہوگئی

انقرہ (صباح نیوز+اے پی پی) ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 51 تک پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلے میں زخمی ہونے والے 200 سے زاید افراد اب بھی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ ازمیر میں سرچ اور مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرہ پروگرام کی آن لائن خریداری کی اجازت دے دی

ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب کی حج وعمرہ کمیٹی کے رکن ھانی العمیری نے کہاہے کہ سعودی حکومت نے عمرہ پروگرام آن لائن فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،خواہش مند حضرات آن لائن بکنگ کر سکیں گے۔ غیرملکی مسلمان عمرہ ویزہ حاصل کرنے کے بعد ہوائی جہازوں کی ٹکٹ، مواصلات، ہوٹلوں میں قیام،عمرہ مزید پڑھیں

کورونا نے دنیا بھر میں 12 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل لیں

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 5 ہزار 321 ہوگئی ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 68 لاکھ 23 ہزار 515 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑٰ 37 لاکھ 56 ہزار مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے سے اموات کی تعداد 83 ہوگئی

ترکی کے مغربی ساحلی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 73 ہوگئی۔ ترک ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے مطابق ازمیر زلزلے میں 949 افرادزخمی ہوئے،729 افراد طبی امداد کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوچکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 73 ہوگئی ہے ترک میڈیا کے مطابق ازمیر مزید پڑھیں

کورونا کا ڈر : ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے قرنطینہ اختیار کرلیا

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے کورونا سے متاثرہ شخص سے ہاتھ ملانے پر خود کو قرنطیہ کرلیا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے کہا ہے کہ مجھ میں کورونا کی کوئی علامت نہیں، ایک شخص سے ہاتھ ملایا تھا جس کا  کورونا ٹیسٹ مثبت آیا. مزید پڑھیں

ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اشارہ دیدیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابی کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اشارہ دے دیا۔ شمالی کیرولائنا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدرٹرمپ نے ایک بارپھرڈاک ووٹنگ کو غیرقانونی قراردے دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ  جوبائیڈن نے 47 سالہ سیاسی کیریئرمیں لوگوں کو ملازمت سے محروم کیا،جوبائیڈن نے امریکا کو جنگوں مزید پڑھیں