فلپائن: پولیس آفیسر لڑاکا مرغے کے حملے سے ہلاک

کیٹرمین: فلپائن میں مرغوں کی غیر قانونی لڑائی کے دوران چھاپا مارنے پر موقع پر موجود پولیس اہلکار کو مرغے کا پنجہ لگنے سے موت واقع ہوگئی جبکہ کورونا وائرس پھیلنے کے دوران مرغوں کی لڑائی پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ فلپائن کے شمالی صوبے ثمر مزید پڑھیں

دبئی پولیس: انسانی مدد کے بغیر ٹریفک چالان کرنےمیں کامیاب

دبئی میں زیر تعمیر دنیا کے بلند ترین ہوٹل کا پرشکوہ منظر دبئی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری عداد و شمار کے مطابق رواں سال ٹریفک حادثات میں 46فیصد تک کمی آگئی ہے جبکہ 9 ماہ کے دوران 2 لاکھ 62 ہزار 940  ٹریفک چالان کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ریلی کے دوران ممنوعہ حدود میں طیارہ داخل

فونیکس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ایریزونا میں امریکی صدر کی ریلی کے دوران ممنوع فضائی حدود میں طیارے گھس آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ اپنی انتخابی مہم کی ریلی سے خطاب کررہے تھے کہ ایک چھوٹا طیارے اوپر سے گزرا،جسے فوری طور پر جنگی طیارے نے گھیر لیا۔ نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفینس مزید پڑھیں

امریکا کا ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے روس سے میزائل دفاعی نظام ایس 400کی خریداری کے رد عمل میں ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزارت خارجہ کے سینئر عہدے دار کا کہنا تھا کہ میزائل دفاعی نظام کا تجربہ کرنے کے بعد ترکی پر امریکی پابندیوں کا خطرہ حقیقت کا روپ مزید پڑھیں

شامی کیمپوں میں 600 سے زائد یورپی بچے زیر حراست

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) بلجیم کے 2 محققین نے شمال مشرقی شام میں امریکا نواز کرد ملیشیاؤں کے زیرانتظام 2 پناہ گزین کیمپوں میں یورپی جنگجوؤں کے بچوں کی تعداد کے حوالے سے ایک تازہ رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق دونوں کیمپوں ان بچوں کی تعداد 600 سے زائد ہے، جن میں تقریباً مزید پڑھیں

الخلیل،تاریخی قلعے کی اسلامی شناخت مٹانے کی سازش

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل میں واقع ایک اسلامی قلعے کی عرب، فلسطینی اور اسلامی شناخت مٹا کراسے یہودیت کی علامت میں تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست نے قدیم الخلیل شہر میں واقع باب الخلیل قلعے کی عمارت مزید پڑھیں

مالدیپ میں سفارتخانہ کھولنے کا امریکی اعلان ،چین سرگرمیوں پر نالاں

مالے (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے مالدیپ میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا، تا کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور سلامتی سے متعلق تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ امریکا کے مالدیپ کے ساتھ گزشتہ 5 عشروں سے سفارتی تعلقات قائم ہیں، تاہم امریکا مالدیپ میں امریکی سفارت خانہ نہیں ہے۔ ایک امریکن مزید پڑھیں

ہرات کی جیل میں خوں ریز تصادم ،8 قیدی ہلاک

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کی ایک جیل میں قیدیوں کے کمروں کی تلاشی کے دوران شروع ہونے والے فساد میں 8قیدی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہرات کے صوبائی گورنر کے ترجمان نے بتایا کہ جیل حکام حسب معمول قیدیوں کے کمروں کی تلاش لینا چاہتے تھے، تاکہ مزید پڑھیں

فرانس میں توہین رسالت پرشدید عوامی ردعمل

پیرس( مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس کے شہر نیس میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پولیس کے مطابق یہ حملہ گرجا گھر نوٹرے ڈیم کے اندر ہوا ہے، ملزم ایک بڑے چاقو سے مسلح تھا، جس نے مزید پڑھیں

فرانس میں عبادت گاہوں پر فوج تعینات کرنے کا اعلان

فرانس میں ایک اور چاقو حملے کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ نیس میں 3 افراد کی ہلاکت کے بعد فرانسیسی صدر ماکرون نے ملک کی عبادت گاہوں اور اہم مقامات پر فوج تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز فرانس کے شہر نیس میں گرجا گھر نوٹرے ڈیم اندر ایک شخص نے چاقو مزید پڑھیں