ایچ آر ڈبلیو کی مقبوضہ کشمیر میں چھاپا مار کارروائیوں کی مذمت

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کی جانب سے چھاپا مار کارروائیوں کی مذمت کردی۔ ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت پُرامن مظاہرین کو خاموش کرانے کے لیے انسداد دہشت گردی آپریشن کر رہی ہے۔ ایچ آ ڈبلیو کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 28 اور مزید پڑھیں

چینی فوج نے دو اہم بھارتی علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا

نئی دلی: چینی فوج کے ایل اے سی پر اہم بھارتی علاقے پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی فوج نے ایل اے سی پر 8 کلو میٹر کے بھارتی علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ یہ دعویٰ انہوں نے بھارتی مزید پڑھیں

امریکا نے نئی ایرانی جوہری تنصیب کی تصاویر جاری کردیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ادارے نے ایران کی نطنز میں زیر تعمیر جوہری تنصیب کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں۔ یہ تصویریں امریکی شہر سان فرانسسکو میں قائم ادارے پلینٹ لیبز کی طرف سے بدھ کے روز جاری کی گئیں۔ ماہرین کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابات سے محض چند روز قبل ان تصاویر کا اجرا مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں اسرائیل کو خطرناک ترین بم دینے کی مہم

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کانگریس کے ارکان نے اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں میں موجود سب سے خطرناک اور بڑے بم ’’بنکر بسٹر‘‘ کی فراہمی کے لیے راہ ہموار کرنا شروع کر دی ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی سینیٹرز نے سینٹ میں ایک نیا بل پیش کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

اخوان رہنمائوں کو مصر کے حوالے کرنے پر سوڈان آمادہ

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان پر قابض نیم فوجی حکومت بھی مسلمانوں کے حساس قضیوں اور اسلام پسندوں کے معاملے میں مصر کی طرح معاندانہ روش پر چل پڑی ہے۔ سوڈانی حکومت نے گزشتہ ہفتے ہی اپنی قومی اقدار کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے اور اب مصر میں فوجی حکومت کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی انتخابی مہم ویب سائٹ پر سائبر حملہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی ویب سائٹ سائبر حملے کی زد میں آگئی۔ انتخابی مہم کے مواصلاتی نگراں ٹم مورٹو کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ویب سائٹ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات جاری ہے۔ سیکورٹی اداروں کی مدد سے ویب سائٹ کی سروس بحال کردی گئی مزید پڑھیں

ترک پارلیمنٹ نے فرانسیسی صدر کو ملعون قرار دیا۔یورپ پھر صلیبی جنگیں چاہتا ہے، اردوان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام مخالف مواد کی تشہیر پر ترک پارلیمنٹ نے فرانسیسی صدر ایما نویل ماکرون کو ملعون قرار دینے کی قرار داد منظور کرلی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ترکی فرانسیسی صدر کے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات پر پوری شدت سے لعنت بھیجتا ہے اور ان کے بیانات کو مزید پڑھیں

امریکا بھارت سیٹلائٹ معاہدہ، پاکستان کے لیے سنگین خطرہ

واشنگٹن (تجزیہ: مسعودابدالی)امریکا و بھارت میں خلائی و دفاعی تعاون، 27اکتوبر کو امریکا اور بھارت نے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے جسے دونوں ملکوں نے تاریخی قراردیا ہے۔ معاہدے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایاجاسکتا ہے کہ معاہدے پر دستخط کے لیے کورونا کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیردفاع مزید پڑھیں

وعدوںسے یوٹرن لینے والا سلیکٹڈ کھلاڑی نہیں ہوں ‘بلاول

اسکردو(آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ وعدوںسے یوٹرن لینے والا سلیکٹڈ کھلاڑی نہیں ہوں ‘اس وقت تک گلگت بلتستان نہیں جاؤں گا جب تک حکومت نہیں بنتی۔اسکردو میں پی پی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور برطانیہ کی پشاور مدرسے پر حملے کی مذمت

ریاض (آن لائن) سعودی عرب اور برطانیہ نے پشاور مدرسے میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کے واقعات سے پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف عزائم میں کمی نہیں آئے گی بلکہ مزید مستحکم ہوگا ۔