الٰہ آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی الٰہ آباد ہائی کورٹ نے شمالی ریاست اترپردیش میں گئوکشی یا گائے ذبح کرنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے نافذ کردہ قانون کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اس قانون کو بے گناہوں کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے، جب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فرانس اسلام دشمنی میں انسانیت بھی بھلا بیٹھا
فرانس میں اسلام مخالف اور مقدس ہستیوں کی توہین کے بعد مسلمانوں کے سماجی و فلاحی کاموں کو بھی بند کیا جانے لگا۔ فرانس اسلام دشمنی میں انسانیت بھی بھلا بیٹھا، بلاتفریق و امتیاز دنیا بھر میں لاکھوں بے سہارا اور ضرورت مندوں کی کفالت اور داد رسی کرنے والے فرانس کے سب سے بڑے مزید پڑھیں
فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کی حمایت پر یورپی یونین کی ترکی کو دھمکی
برسلز(مانیٹر نگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور ان کی سرکاری سطح پر حمایت کے بعد فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کی اپیل پر یورپی یونین دھمکیوں پر اتر آیا۔ یورپی کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ترک صدر کی جانب سے فرانسیسی اشیاء کے مزید پڑھیں
پیرس میں دو مقامات پر بم ملنے کی اطلاعات، پولیس کی دوڑیں
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانس میں دو مختلف جگہوں پر دھماکا خیز مواد ملنے کی اطلاعات کے بعد پولیس نے ہنگامی طور پرعلاقے کو خالی کروا دیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں ایفل ٹاور اور آرک ڈی ٹریومف نامی عمارت کے قریب سے ہتھیاروں سے بھرا بیگ اور بم ملنے کی اطلاعات مزید پڑھیں
پشاور دھماکے نے سانحہ اے پی ایس کا دکھ تازہ کردیا، نواز شریف
لندن(آن لائن )سابق وزیر اعظم نوازشریف نے پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے نے سانحہ اے پی ایس کا دکھ تازہ کر دیا،اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔حکمران زخمی بچوں مزید پڑھیں
ڈھاکا: جماعت اسلامی کے کارکنان گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں
لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح، چین کا خیرمقدم
بیجنگ (آن لائن) چین نے لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کا بھرپور مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تکمیل سی پیک منصوبے کا اہم حصہ ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بات اورنج لائن ٹرین منصوبے اور سی پیک سے متعلق جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں
اسکردو: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں
بحرین میں نماز ظہر کیلیے بھی مساجد کھولنے کا اعلان
بحرین میں نماز فجر کے بعد نماز ظہر بھی مساجد میں باجماعت ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ بحرین کی حکومت نے یکم نومبر سے ملک بھر میں نماز ظہر کے لیے مساجد کھولنے کا اعلان کر دیا اور نمازیوں کوکورونا ضوابط کے تحت باجماعت نماز ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔ کورونا وائرس مزید پڑھیں
تضحیک آمیزمواد، ترک صدر نے ڈچ رہنما پر مقدمہ کردیا
ترک صدر رجب طیب اردوان نے مسلسل تضحیک آمیز ٹوئٹس پر ہالینڈ کے دائیں بازو کے سیاسی رہنما گریت ولدرز کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ اپنے موقف میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سے وِلڈرز نے جو مواد شئیر کیا ہے اسے آزادی بیان اور آزادی فکر کے حوالے سے نہیں مزید پڑھیں