نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں سرد موسم آتے ہی فضائی آلودگی میں اضافہ ہونے لگا اور شہریوں کو سانس لینے میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز نئی دہلی میں آلودگی کا تناسب 321رہا، جو بہت خراب شمار کیا جاتا ہے۔ ہوا کا تناسب صفر اور 50کے درمیان ہوتا ہے تو اسے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی صدارتی انتخابات کیلیے امیدواروں کی مہم تیز
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 3نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کی مہم زور وں پر پہنچ گئی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 ریاستوں میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا ، جب کہ ڈیمو کریٹک امیدوار جو بائیڈن نے ریاست پینسلوانیا میں سرگرمیاں جاری رکھیں۔ انتخابی ریلیوں سے خطاب کے دوران صدر مزید پڑھیں
جوہری ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے کی توثیق
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی معاہدے کی 50ممالک نے توثیق کردی، جس کے بعد یہ تاریخی متن 90 روز کے بعد نافذ کرنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ جوہری طاقتوں نے معاہدے پر دستخط نہیں کیے، لیکن مزید پڑھیں
چین: حکمراں جماعت کے اجلاس میں 5 سالہ منصوبہ بندی
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں کا خصوصی اجلاس شروع ہوگیا، جس میں 5سال کی سیاسی و اقتصادی منصوبہ بندی کی جائے گی۔ کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس بند کمرے میں طلب کیا گیا ہے اور اس کی سربراہی صدر شی جن پنگ کررہے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں
فلسطینی نوجوان کی بہیمانہ شہادت پر عالمی تحقیقات کامطالبہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 18سالہ فلسطینی عامر صنوبر کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی جرم قرار دے دیا۔ وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ صنوبر کی شہادت اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے شہری کاماورائے عدالت قتل ہے،جس کی عالمی مزید پڑھیں
سڈنی میں بھی مسجد پر حملہ اور توڑ پھوڑ
سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں ایک جامع مسجد کو بھی اسلاموفوبیا کا نشانہ بنا دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترکی کی وزارت مذہبی امور سے منسلک آو برن گیلی پولی مسجد اور اسلامی مرکز میں داخل ہونے والے حملہ آور نے مسجد کی بالائی منزل پر کھڑکیوں کے شیشے، اسکرینیں، فانوس مزید پڑھیں
شام میں روسی بمباری،78 افراد شہید
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں بشارالاسد کے حلیف ملک روس نے بم باری کرکے قیامت ڈھا دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق روسی جنگی طیاروں نے شمال مغربی صوبے ادلب میں ترکی کی سرحد کے قریب مزاحمت کاروں کے ایک تربیتی مرکز کو نشانہ بنایا۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق یہ حملہ جبل الدویلہ مزید پڑھیں
امریکی وزرائے خارجہ و دفاع کا دورہ بھارت اہم امور پر مذاکرات
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور خطے کے دیگر ممالک کے خلاف امریکا اور بھارت کا گٹھ جوڑ مسلسل مضبوط ہو رہا ہے۔ اسی سلسلے میں پیر کے روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپر بھارت کے 2 روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج فلسطینی خواتین کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے‘ دوسری تصویر 3 ماہ کے لیے مسجد اقصیٰ سے دور کیے گئے محافظ عیسیٰ برکات کی ہے
بھارت ہمیں غیرمستحکم کرنے کیلئے افغانستان کواستعمال کرے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے بھارت ہمیں غیرمستحکم کرنے کے لئے افغانستان کواستعمال کرے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ عوامی روابط سے باہمی تعلقات کوفروغ ملتا ہے، افغانستان کے ساتھ ہمارے روابط برسوں مزید پڑھیں