گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف رویہ کے خلاف دنیا بھر کے مسلمان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر “بائیکاٹ فرانس” مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے۔ بائیکاٹ “فرنچ پروڈکٹس” اور “بائیکاٹ فرانس” کے ہیش ٹیگ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف فلسطین کے مسلمان سڑکوں پر آگئے
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف فلسطین کے مسلمان بڑی تعداد میں رات کے پہر احتجاجن سڑکوں پر نکل آئے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی اور گستاخانہ خاکے عمارتوں پر لگانے کے خلاف فلسطین میں مسلمان رات کے اس پہر سڑکوں پر مزید پڑھیں
صدارتی مہم میں اپنا گانا استعمال ہونے پر گلوکار نے ٹرمپ کو خبردار کردیا
امریکی گلوکار جان فوگرٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی صدارتی مہم میں اُن کا گانا استعمال کرنے پر قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گلوکار نے ٹرمپ کو نوٹس بھجوایا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے ڈونلڈ ٹرمپ اپنی صدارتتی الیکشن کی مہم میں اُن مزید پڑھیں
پریمئر لیگ: لیڈز یونائیٹڈ نے آسٹن ولا کی فتوحات کو بریک لگادیے
لندن: فٹبال پریمیئر لیگ میں بیمفورڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک سے لیڈز یونائیٹڈ نے آسٹن ولا کو 3 صفر سےہرا کر 2002 سے جاری فتوحات کو بریک لگا دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روزفٹبال پریمیئر لیگ میں لیڈز یونائیٹڈ نے آسٹن ولا کو3 صفر سےہرا کر ٹیم نے پوائنٹ مزید پڑھیں
کابل: خودکش دھماکا میں 29 جاں بحق، متعدد زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پل خشک علاقے میں تعلیمی مرکز کے باہر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 29افراد جاں بحق اور 70سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل کے پل خشک میں دھماکے سے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا، بعض مزید پڑھیں
بھارت میں داڑھی رکھنے پر جرم قرار دے کر ملازمت سے نکال دیا
ممبئی: بھارت میں 25 سال سے فرائض انجام دینے والے مسلمان پولیس افسر کو داڑھی رکھنے کے جرم پر برطرف کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارےکے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کےضلع باغپت میں مسلمان پولیس سب انسپکٹر انتظار علی کو داڑھی رکھنے کے جرم میں نوکری سے برطرف کردیا گیا جبکہ ایس پی ابھیشک سنگھ مزید پڑھیں
فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
صدر رجب طیب ایردوان نے آج ایک تقریب سے خطاب کے دوران فرانس نبی کریم ﷺ کے توہین خاکوں کی اشاعت اور مسلم دشمن پالیسیوں پر شدید تنقید کی تھی اور میکرون کو اسلاموفوبیا کی وجہ سے دماغی علاج کا مشورہ دیا تھا۔ فرانس نے اپنے صدر بارے ایک جملہ برداشت نہیں کیا، تو مسلمان مزید پڑھیں
امریکا میں صدارتی انتخاب کی مہم سیاست سے زیادہ ریاضی کی مشق
واشنگٹن (تجزیہ: مسعود ابدالی) امریکا میں 3 نومبر کو صدارتی انتخاب ہورہا ہے،اس انتخاب سے ساری دنیا کو دلچسپی ہے کہ گولان سے بولان اور شکاگو سے کالاشاہ کاکو تک سب ہی چچا سام کی زلفوں کے اسیر ہیں، اس ضمن میں آجکل الیکٹورل کالج کا ذکر بہت سناجارہا ہے۔ اس موضوع پر ہم نے مزید پڑھیں
“تیل کے بدلے ایران سامان خریدے گا”
ایران نےدوسرے ممالک سے تیل کے بدلے دیگر سامان کی خریداری کےمنصوبے پر کام شروع کردیا۔ ایرانی وزیر برائے پٹرولیم اور مرکزی بینک کے گورنر نے غیر ملکی تجارت کی بحالی کی امید ظاہر کرتے ہوئے تیل کی مصنوعات کےعوض دوسرے ملکوں سے سامان اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزیر تیل بیجن زنکنہ نے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش چین کے ساتھ کھڑا ہے، وزیر خارجہ
بنگہ دیشی وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش چین کے ساتھ کھڑا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین اور بنگلہ دیش کے سفارتی تعلقات کے قیام کی پینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر اے کے عبدالمومن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں مزید پڑھیں