بیروت: صدر میشال عون سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کررہے ہیں‘ سعد حریری اپنی نامزدگی کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمایندوں سے مخاطب ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے سابق وزیراعظم سعد حریری کو ایک بار پھر وزارتِ عظمیٰ کے لیے نامزد کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر میشال عون نے جمعرات کے روز مختلف مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران کی جنگی مشقیں میزائل دفاعی نظام کا تجربہ
ایران: اعلیٰ عسکری قیادت کی موجودگی میں زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا جارہا ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے فضائی دفاع مزید مضبوط کرنے کے لیے جنگی مشقیں کی ہیں، جن میں جدید لڑاکا اور ڈرون طیاروں نے حصہ لیا۔ ان تازہ مشقوں میں زمین سے فضا تک مار مزید پڑھیں
امارات کا اسرائیل کے جرائم میں تعاون کا فیصلہ ،عالمی تنظیموں کی مذمت
جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت اسرائیل نوازی میں تمام حدود پامال کرکے صہیونی حکومت کے جرائم میں حصے دار بن گئی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے ابوظبی کی طرف سے فلسطینی شہروں میں اسرائیلی فوج کے حراستی مراکز اور چیک پوسٹیں قائم کرنے کے لیے سرمایہ کاری کے منصوبے پر اماراتی مزید پڑھیں
بھارت ،صحافیوں پر بغاوت کے مقدمات ،تنظیموں کا اظہار تشویش
بھارت: مقامی صحافی ہراساں کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکاری کی جانب سے آزادی اظہار رائے کو کچلنے کی مہم کے دوران صحافیوں کے خلاف اقدامات پر عالمی تنظیموں نے شدید تشویش کا اظہار کردیا۔ آسٹریا میں موجود عالمی میڈیا ادارے انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ اور مزید پڑھیں
فرانس ،اسلاموفوبیا میں تیزی مسلمان خواتین پر چاقو حملہ
پیرس: فرانسیسی صدرعمانویل ماکروں مقتول گستاخ کی آخری رسومات میں شریک ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں حکومتی آشیرباد سے اسلاموفوبیا کی تازہ لہر میں تیزی آگئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسلام اور مسلمانوں سے نفرت کا ایک تازہ واقعہ دارالحکومت پیرس میں ایفل ٹاور کے قریب پیش آیا، جس میں 2 مسلمان خواتین مزید پڑھیں
امریکی صدر نے بھارت کو ‘گندا اور بےہودہ’ قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات بحث نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری صدارتی بحث میں بھارت کو گندا اور بےہودہ قرار دے دیا۔ پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والا بھارت خود رسوا ہوگیا۔ ٹرمپ بھی مان گئے بھارت گندا اور بےہودہ مزید پڑھیں
روسی انٹیلی جنس چیف کے پابندی عائد، اثاثے منجمد
سائبر اٹیک پر یورپی یونین نے روس کے ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اور ادارے کے اعلیٰ افسر پر پابندی عائد کرتے ہوئے اثاثے منجمد کر دیے۔ یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرز کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ روسی ملٹری انٹیلی جنس چیف نے 2015 میں جرمن پارلیمنٹ پر کمپیوٹر ہیکنگ کرکے مزید پڑھیں
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر سعودی عرب کیخلاف پروپیگنڈا مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈے کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفترخارجہ نے سوشل میڈیا پرایف اے ٹی ایف کے معاملے پرسعودی عرب کی طرف سے ساتھ نہ دینے کی رپورٹس کوسختی سے مسترد اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو وطن واپس بھیجنے کا مطالبہ، فنانشل ٹائمز
اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد جاں بحق
جلال آباد: افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کےلیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج صبح جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا ٹوکن حاصل کرنے کےلیے تقریباً 3000 افغانی مزید پڑھیں