فلسطین میں یہودی آباد کاری امن تباہ کرنیکی کوشش ہے، یورپی یونین

برسلز (صباح نیوز) فلسطین علاقوں میں یہودی آباد کاری کے تازہ اسرائیلی منصوبوں پر یورپی یونین نے اسرائیل کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ روز برسلز میں یورپی یونین کے وزارت خارجہ سطح کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں بستیوں کی تعمیر مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں مظاہروں کا سلسلہ 5ویں روز بھی جاری

بنکاک (اے پی پی)تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ 5ویں روز بھی جاری رہا۔ حکومت کی جانب سے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کیے جانے کے باوجود ہزاروں افراد بنکاک کی سڑکوں پر جمع ہوئے۔ گزشتہ روز بھی مظاہروں میں20 ہزار سے زائد جمہوریت نواز مظاہرین نے شرکت کی تھی۔ تھائی حکومت نے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کیسز 4 کروڑ سے متجاوز،یورپ میں بدترین صورتحال

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیس 4 کروڑ سے تجاوز کر گئے جب کی یورپ میں کورونا وائرس کی صورتحال دیگر خطوں سے بدترین ہوگئی۔ امریکا ،بھارت، برازیل اب بھی بدترین ملکوں کی فہرست میں سب سے آگے ہے۔یورپ میں دنیا بھر کے 17 فیصد کیس اور 22 فیصد اموات رپورٹ ہوئے۔ عالمی سطح مزید پڑھیں

آذربائیجان نے مزید 13 علاقوں پرقبضہ کرلیا،آرمینین فوج کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل

آذربائیجان کی فورسزنے راباخ کےمزید13 علاقوں کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے جب کہ آرمینین فوج کے میدانِ جنگ سے فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ نگورنو کاراباخ میں جنگ بندی کے باوجود حملوں کا سلسلہ برقرار ہے ، آذربائیجان اور آرمینیا کا ایک دوسرے پر تازہ حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔ آذری وزارت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: انتخابات میں حکمراں جماعت نے پھر میدان مارلیا

ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت لیبر پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے، جس کے بعد وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی دوسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق انتخابات میں آرڈرن کا مقابلہ دائیں بازو کی قدامت پسند رہنما مزید پڑھیں

تیونس: غلامی کی علامت نام تبدیل کرنے کی اجازت

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کی ایک عدالت نے 82 سالہ شخص کے حق میں تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ اپنے نام سے ایسا لفظ ہٹا سکتے ہیں جو غلامی کی وجہ سے ان کی نسل سے کئی دہائیوں تک جڑا رہا ہے۔ واضح رہے کہ 1846ء کے دوران تیونس میں مزید پڑھیں

فرانس: سابق صدر پر جرائم پیشہ مافیا تشکیل دینے کا الزام

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی کے خلاف نیشنل فنانشل پراسیکیوٹر کی جانب سے مبینہ بدعنوانی اور 2007ء میں ہونے والے انتخابات کی مہم کے لیے لیبیا سے رشوت کے طور پر رقوم حاصل کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں ان کے خلاف مارچ 2018ء سے تحقیقات مزید پڑھیں

آرمینیا نے آذر بائیجان پر میزائل برسادیئے،13 شہری جاں بحق

گانجا (آذربائیجان): آرمینی فوج کے میزائل حملوں سے پھیلنے والی ہول ناک تباہی‘ امدادی اہلکار لاشیں اور زخمی نکال رہے ہیں باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) آرمینیا نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آذربائیجان کے رہایشی علاقے پر میزائلوں کی بارش کردی، جس کے نتیجے میں13 شہری جاں بحق اور 40 زخمی مزید پڑھیں

امریکی معیشت کا بیڑا غرق ،بجٹ خسارہ 3100 ارب ڈالر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار نے ٹرمپ انتظامیہ کا پول کھول دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 30 ستمبر 2020ء کو ختم ہونے والے مالی سال میں وفاقی بجٹ کا خسارہ 3100 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جو دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکی تاریخ کا مزید پڑھیں