برطانیہ،امتیازی سلوک پر دل برداشتہ مسملان رہنماء مستعفی

لیبر پارٹی سے کنارہ کش ہونے والی رخیہ اسماعیل کی فائل فوٹو لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں سابق خاتون میئر نے اسلامو فوبیا سے تنگ آکر لیبر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رخیہ اسماعیل نے اس سے قبل ستمبر میں ازلنگٹن کی میئر شپ کے عہدے سے استعفا دیا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں

فیس بک کی یہود نوازی ،ہولوکاسٹ مخالف مواد پر پابندی

مینلو پارک؍ کیلیفورنیا (انٹرنیشنل ڈیسک) فیس بک نے یہود نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہولوکاسٹ کے خلاف مواد نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ نفرت پر مبنی مواد کے حوالے سے اپنی پالیسی کو جدید تر بناتے ہوئے ایسے مزید پڑھیں

یورپی یونین روس کیخلاف پابندی عائد کرنے پر متفق

لکسمبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو زہر دینے کے معاملے پر ماسکو کے خلاف پابندیوں پر اتفاق کرلیا۔ لکسمبر گ میں یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فرانس اور جرمنی کو پابندیوں کا خاکہ تیار کرنے کی ذمے داری سونپی گئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف مزید پڑھیں

اسرائیل کی غیرقانونی آبادکاری جاری،سینکڑوں مکانوں کی منظوری

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں تسور ہداسا نامی غیر قانونی یہودی بستی میں آباد کاروں کے لیے سیکڑوں نئے رہایشی یونٹ تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ بستی ماضی میں وادی فوقین نامی گاؤں میں فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضہ کرکے تعمیر کی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات: ٹوئٹر نے ٹرمپ کے متعدد حامی اکاؤنٹس معطل کردیے

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد جعلی حامی اکاؤنٹس معطل کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ کے حامی اکاؤنٹس افریقن امریکیوں کے نام پر بنائے گئے تھے جنہیں معطل کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جعلی حامی اکاؤنٹس سے کیے مزید پڑھیں

افغان فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹرز میں تصادم،15 افراد ہلاک

افغان فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹرآپس میں ٹکرا کر تباہ ہونے کے نتیجے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  خوفناک حادثہ جنوبی افغانستان کے حصے صوبہ ہلمند میں پیش آیا جہاں فضا میں دو ہیلی کاپٹرز  ٹکرا گئے۔ لشکر گاہ کے  ضلع نوائے باراکزئی میں مزید پڑھیں

برطانیہ: بیٹمین کی شوٹنگ کی اجازت لیکن عوامی اجتماعات پر پابندیوں کیخلاف لوگوں کا احتجاج

لندن: برطانوی شہریوں نے حکومت کیخلاف احتجاج کیا ہے کہ کوروناوائرس وبا کے دوران شادیوں اور جنازوں اور دیگر عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کی ہے لیکن بیٹمین فلم کی شوٹنگ کی اجازت دی گئی ہے۔ برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عوامی اجتماعات مزید پڑھیں

قطر آنے والوں کے لیے قرنطینہ قواعد میں توسیع

قطر نے مسافروں کے لئے قرنطینہ قواعد میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی۔ قطری میڈیا کے مطابق حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر قرنطینہ کے قواعد و ضوابط مزید سخت کردیے ہیں۔مسافروں کی ملک آمد پر 14 دن قرنطینہ کی لازمی شرط کو اب 31 دسمبر تک بڑھا دیا گیا ہے۔ مقررہ تاریخ مزید پڑھیں

پورےلندن میں یکساں لاک ڈاؤن نافذ کیاجائےگا، صادق خان

کورونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر میئر صادق خان نےکہا ہے کہ پورےلندن میں یکساں لاک ڈاؤن نافذکیاجائےگا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونابحران پر برطانیہ کی حکمراں جماعت کےرکن پارلیمنٹ کرس گرین مستعفی ہوگئے۔ کرس گرین نے کہا کہ حکومت کی جانب سےکوروناسےبچاؤکےاقدامات بیماری سےبھی زیادہ برےہیں،میرےحلقےمیں کاروبارتباہی کےدہانےپرپہنچ چکا۔ رہنماحزب مزید پڑھیں