شمالی کوریا کا نیا ہتھیار بیک وقت کئی حملے کرسکتا ہے‘ رپورٹ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے آخر میں منظر عام پر لائے گئے نئے بیلسٹک میزائل کا حجم اور اس سے متعلق دعوے جان کر ماہرین حیران ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کم جونگ ان نے رواں برس یکم جنوری کو اعلان کیا تھا کہ شمالی مزید پڑھیں

فرانس میں 2 چھوٹے طیارے ٹکرا کر تباہ ہوگئے ، 5افراد ہلاک

پیرس (صباح نیوز) فرانس کے علاقے لوشے میں 2 چھوٹے طیارے ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک طیارے میں 2اور دوسرے طیار ے میں 3افراد سوار تھے ۔مقامی حکام نے بتایا کہ ایک جہاز کا ملبہ رہائشی علاقے میں گرا۔

چینی شہر کی پوری آبادی کا کورونا ٹیسٹ، لبنان میں کرفیو

چین کےشہرکنگ ڈاومیں 6کوروناکیس سامنےآنےپرپوری آبادی کےٹیسٹ کرانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے 5دن میں کنگ ڈاو کے 90 لاکھ سے زائد افراد کےٹیسٹ کئےجائیں گے۔ ادھر لبنان میں  متاثرین کی تعداد بڑھنے پرملک بھر میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا جب کہ  170اضلاع میں ایک ہفتے کیلئے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی اپنے پرستاروں کے سامنے شاہ سلمان کی ہرزہ سرائی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب امیر ملک ہے لیکن ہم اُن کی حفاظت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کی ایک مہم کے دوران اپنے پرستاروں کے سامنے سعودی عرب کے شاہ سلمان کی ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 3 کروڑ خواتین غلامی کا شکار

  کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلوی غیر سرکاری تنظیم ’’واک فری‘‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 2 کروڑ 90 لاکھ خواتین غلامی پر مجبور ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تنظیم کا کہنا ہے کہ دنیا میں جبری مشقت، قرض کے بدلے کام، جبری شادیوں اور دیگر کئی مزید پڑھیں

امریکا اور یورپی یونین کے درمیان ایران سے متعلق مذاکرات

  برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایران سے معاہدے پر امریکا اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز برلن میں ایران اور وینزویلا کے لیے امریکی نمایندہ خصوصی ایلیٹ ابرامس نے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم روہنگیوں کو شہریت دینے کیلے بنگلہ دیش پر دبائو

  ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے مبینہ طور پر بنگلادیش کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب میں کئی دہائیوں سے مقیم 54 ہزار روہنگیا مہاجرین کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی صورت میں ڈھاکا کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق 40برس قبل سعودی عرب نے مزید پڑھیں

کاراباخ میں عارضی جنگ بندی ، فریقین کا ایک دوسرے پر خلاف ورزی کا الزام

  ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) آرمینیا اور آذر بائیجان 2 ہفتے تک متنازع علاقے نگورنو کاراباخ میں ایک دوسرے کے خلاف برسرپیکار رہنے کے بعد عارضی جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دونوں ممالک میں جنگ بندی کا آغاز ہفتے کی دوپہر سے ہوا۔ اس جنگ بندی کا اعلان روسی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

امریکا : دوسرا صدارتی مباحثہ منسوخ ، ٹرمپ کی انتخابی سرگرمیاں بحال

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدارتی مباحثہ کمیٹی نے 15 اکتوبر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حریف جو بائیڈن کے درمیان ہونے والے مباحثے کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ کی انتخابی مہم کے منتظمین نے فیصلے پر کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس مزید پڑھیں