کابل(خبر ایجنسیاں) افغانستان میں دھماکے،حملے،7 اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ ہلمند میں ہائی وے پر ایک مسافر بس سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔اسی طرح صوبہ ہرات میں بھی سڑک کنارے نصب بم اْس وقت زوردار دھماکے سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہانگ کانگ سے متعلق حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، چین
بیجنگ (صباح نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں مباحثے کے دوران چین نے ہانگ کانگ کی حمایت کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پریس بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے کہا کہ ہم انصاف کے حق میں بولنے پر پاکستان اور ان مزید پڑھیں
افغانستان میں دھماکے‘ حملے‘7اہلکاروں سمیت14ہلاک
کابل(خبر ایجنسیاں) افغانستان میں دھماکے، حملے،7 اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک۔تفصیلات کے مطابق صوبہ ہلمند میں ہائی وے پر ایک مسافر بس سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ اسی طرح صوبہ ہرات میں بھی سڑک کنارے نصب بم اْس وقت زوردار دھماکے مزید پڑھیں
افغانستان میں فوجی چیک پوسٹوں پر حملوں میں 11 اہلکار ہلاک
کابل (خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان جنگجوئوں کے 2 صوبوں کی سیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملوں کے نتیجے میں11 اہلکار ہلاک جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان جنگجوئوں نے قندوز کے علاقے میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اور 4 پولیس اہلکار مزید پڑھیں
امریکی فوج کا قبل از وقت انخلا منفی ثابت ہوگا، عبداللہ عبداللہ
کابل( آن لائن )افغانستان میں اعلی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی دستوں کے قبل از وقت انخلا کا منفی اثر پڑ سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان امریکی صدر کے اس بیان کے رد عمل میں دیا، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں
آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق
کاراباخ کے تنازع پرآرمینیا اور آذربائیجان کئی روز سے جاری خونریزی کے بعد سیز فائر پر متفق ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان نےماسکومذاکرات میں آج سےجنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کی شب جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے فریقین سے مذاکرات کی میز مزید پڑھیں
فلپائن میں مبینہ دہشت گردی کی منصوبہ ساز انڈونیشین خاتون گرفتار
فلپائن عسکری حکام کے مطابق دہشت گرد کارروائی کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں ایک انڈونیشین خاتون کو ملک کے جنوبی علاقے سے دو خواتین کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا۔ انڈونیشین شہری خاتون کی گرفتاری دو ماہ قبل فلپائن کے جنوبی علاقے میں واقع جزیرے پر دہشت گرد حملے کے بعد عمل میں آئی مزید پڑھیں
میانمر : انتخابات سے قبل بھارت کی پر اسرار پھرتیاں
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے میانمر میں 8 نومبر کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل پُراسرار انداز میں پھرتیاں دکھانا شروع کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل ایم ایم ناروانے وزیر خارجہ ہرش وردھن شرنگلہ نے حال ہی میں میانمر کا دورہ کیا ہے،جس میں روہنگیا مسلمانوں کی قاتل مزید پڑھیں
۔ 2 ہزار افریقی یہودیوں کو فلسطین میں لا کر بسانے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس: یہودی شرپسند مسجد اقصیٰ کے قریب ایک خاتون نمازی کے قریب رقص کرکے اشتعال انگیزی کررہے ہیں، قابض فوج سرحد پر نماز جمعہ ادا کرنے والوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کررہی ہے‘ اسرائیلی نشانہ باز مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلا رہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے مزید پڑھیں
’’را‘‘ نے بنگلا دیش میں چینی انجینئر کو قتل کرا دیا
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں کام کرنے والے ایک چینی انجینئر کے قتل کا الزام بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پر عائد کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق چینی ٹیکنیشن لاؤ فن کو ضلع فیروزپور میں ’’آٹھویں بنگلادیش چائنا فرینڈشپ برج‘‘ کے تعمیراتی مقام کے قریب تیز دھار آلے سے مزید پڑھیں