عرب ممالک کے اکثر نوجوان ترکِ وطن کے خواہاں

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب ممالک کے نوجوانوں میں آبائی وطن چھوڑ کر دوسرے ممالک میں جانے کا رجحان بڑھنے لگ گیا۔ دبئی کمیونی کیشن ایجنسی اسداز بورسن کوہن اینڈ ولف کی سروے رپورٹ سے پتا چلا کہ 18 سے 24 سال کی عمرکے ہر 10 میں سے 4 عرب نوجوان آبائی وطن چھوڑ کر دوسرے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر اسٹیفن ملر کورونا کا شکارامریکی مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت نے قرنطینہ اختیار کرلیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملے سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے کورونا وائرس کے باعث خود کو قرنطینہ کرلیا۔ ادھر وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر اسٹیفن ملر کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ پینٹاگون حکام نے تصدیق کی کہ جنرل مارک ملے وائس چیئرمین جنرل جان ہیٹن مزید پڑھیں

کرغیزستان میں سیاسی بحران،اسپیکر بھی مستعفی

کرغیزستان: مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں پارلیمان اور دیگر سرکاری عمارتوں پر قبضے کے بعد دستاویزات بکھری پڑی ہیں‘ نذرِآتش کی گئی کار تباہ ہوچکی ہے‘ چھوٹی تصاویر مستعفی ہونے والے وزیراعظم کبت بیک بوروناف اور اسپیکر اسمبلی داستان جمعہ بیکوف کی ہیں بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک) کرغیزستان میں متنازع انتخابات کے نتائج کالعدم ہونے اور وزیراعظم مزید پڑھیں

کویت میں سرکاری ملازمین کو سالانہ 50 ہزار ڈالر دینے کی تجویز

تیل کی دولت سے مالامال خلیجی ریاست کویت میں سرکاری ملازم کو سالانہ 50 ہزار امریکی ڈالر فراہم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کویت امپیکٹ نامی اقتصادی اور معاشی مسائل پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے ماہر معیشت علی السلیم نے ایک تازہ مضمون میں حکومت کو نئی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ میں چین سب سے آگے

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ میں چین سب سے آگے نکل گیا۔ چین کا مرکزی بینک دنیا کی پہلی بڑی خود مختار ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر چکا ہے۔ رواں سال کے آغاز سے چین نے مرکزی بینک کی حمایت یافتہ ڈیجیٹل کرنسی کی جانچ پڑتال شروع مزید پڑھیں

کرغیزستان میں مشتعل عوام کا سرکاری عمارتوں پر قبضہ

بشکیک: مظاہرین سرکاری احاطے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے ہیں بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک) کرغیزستان میں اتوار کے روز ہوئے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے پُرتشدد رخ اختیار کرگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب دارالحکومت بشکیک میں ہزاروں افراد نے صدر سورن بائی جین مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا ٹرمپ 72 گھنٹے بعد ہی اسپتال سے فارغ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے واپس جا رہے ہیں‘ چھوٹی تصویر وائٹ ہاؤس پہنچنے کی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صحت بہتر ہونے پر اسپتال سے وائٹ ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔ وہ ریاست میری لینڈ کے فوجی اسپتال میں 72 گھنٹے تک زیر علاج مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی دیوار براق پر یہود کی مذہبی رسومات میں شرکت

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین یہودی آبادکاروں کے ساتھ دیوارِ براق پر تالمودی رسومات ادا کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے مسجد اقصیٰ کی تاریخی دیوار براق میں داخل ہو کر مذہبی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔ عبرانی ٹی وی چینل 7 کی مزید پڑھیں

طبیعات کا نوبیل انعام فلکیاتی دریافتیں کرنے والوں کے نام

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) رواںبرس طبیعیات کا نوبیل انعام 3ماہرین فلکیات کو دینے کا اعلان کردیا گیا۔ رائل سوئیڈیش اکیڈمی کی جانب سے بتایا گیا کہ نوبیل انعام کا آدھا حصہ برطانوی ماہر ریاضی و نظری طبیعیات راجر پینروز کو دیا جا رہا ہے، جب کہ باقی کا نصف جرمن سائنس دان رائن ہارڈ گینسل مزید پڑھیں

ترکی،نگور نورکاراباخ میں جنگ بندی کیلئے سرگرم

باکو: آذری صدر الہام علییوف سے تُرک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو ملاقات کررہے ہیں باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) نگورنو کاراباخ کے خطے میں 10روز سے جاری لڑائی رکوانے کے لیے ترکی کے وزیر خارجہ اتحادی ملک آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مولود چاوش اولو نے منگل کے روز آذربائیجان کے مزید پڑھیں