دنیا بھر میں کورونا سے 10 لاکھ 45 ہزار اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کےباعث دنیا بھر میں 10 لاکھ 45 ہزار 942 افراد ہلاک جبکہ 3 کروڑ 56 لاکھ 98 ہزار 262 متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 2 کروڑ68لاکھ 66 ہزار678 ہوگئی ہے اور 77 لاکھ 85ہزار642 ایکٹیو کیسزہیں۔ امریکا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والےممالک میں پہلے نمبر پر مزید پڑھیں

اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی اسپین میں گرفتار

کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو اسپین پولیس گرفتار نے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جان میکافی کو ٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میکافی پر 2014 سے 2018 تک ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے کا الزام ہے۔ رپورٹ کے مطابق جان میکافی پر مزید پڑھیں

عمان شام میں سفیر بھیجنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا

عمان خانہ جنگی کا شکار شام میں سفیر بھیجنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2012 میں حکومت مخالف مظاہرین پر بشار الاسد کی وفادار فوج کی جانب سے گولیاں چلانے کے بعد خانہ جنگی میں تبدیل ہونے والے ملکِ شام سے عمان سے سفارتی تعلقات کو برقرار رکھا مزید پڑھیں

معالجین نے ٹرمپ کی اسپتال سے جلد چھٹی کا امکان ظاہر کردیا

واشنگٹن ڈی سی: کورونا وائرس میں مبتلاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےمعالج کاکہناہے کہ گزشتہ روزصدرٹرمپ کاآکسیجن لیول گرگیا تھا اور انہیں سانس میں دشواری ہوئی تاہم اب ان کی صحت میں بہت بہتری آرہی ہے جس کے بعد انہیں اسپتال سے پیر تک چھٹی دی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سےپہلےوائٹ مزید پڑھیں

افغانستان:بم دھماکے میں صوبائی گورنر بال بال بچ گئے، محافظوں سمیت 8 افراد ہلاک

مہترلام:افغانستان کے مشرقی صوبہ لغمان  کے گورنراپنے قافلے پر ہونے والےخودکش  کارحملے میں بال بال بچ گئے جبکہ انکے 4محافظوں سمیت 8افراد ہلاک اور 38دیگر زخمی ہوگئے۔ مقامی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ مشرقی صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر میں کار بم دھماکے کے بعد 4 عام شہری اور 4 سیکیورٹی گارڈ مزید پڑھیں

اٹلی اور فرانس میںسیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی

روم(این این آئی) اٹلی اور فرانس کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔عالمی میڈیا کے مطابق اٹلی اور فرانس میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے پہاڑی علاقوں سے سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا۔

تحریری و پوسٹ مقابلے کی انعامی تقریب

روداد صائمہ عبدالواحد، کراچی دجل کے اس پرفتن دور میں دفاعِ وطن،دفاع ختم نبوت اور حیا و حجاب سے آگاہی دینا شعبہ نشرواشاعت کی اولین ذمہ داری ہے۔ اسی حوالے سے شعبہ نشر واشاعت مختلف جہتوں پر کام کرتا ہوا نظر آتا ہے۔اسی سلسلےمیں شعبہ نشر و اشاعت ضلع وسطی نے “بقائے دھرتی و دفاع مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کے ساتھ عمرہ ادائیگی کا آغاز

کورونا وائرس کے باعث ویران اللہ کا گھر خانہ کعبہ پھر آباد ہوگیا،کورونا پروٹوکول اور ایس اوپیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سعودی حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد خانہ کعبہ اور مسجد حرام کے دروازے عمرہ زائرین پر بند کردیے تھے تاہم کورونا مزید پڑھیں

آذربائیجان پاکستان کا مشکور،سبز ہلالی پرچم لہرا دیے

آذربائیجان کی حکومت نے نگورنوکاراباخ معاملے پر موقف کی حمایت کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مشیر خارجہ آذر بائیجان نے کہا کہ پاکستان نگورنوکاراباخ معاملے پر آذر بائیجان کے موقف کاحامی ہے، آذربائیجان کیلیےپاکستان کی حمایت پرحکومت اورعوام کےشکرگزارہیں پاکستان کی حمایت کےاعتراف میں آذربائیجان کےکئی شہروں کوپاکستانی پرچموں سےسجایاگیاہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں