قاہرہ (رپورٹ: منیب حسین) مصر میں حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں، شخصیات اور کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ ایک تازہ پیش رفت میں ملکی انتظامی عدالت نے بار کونسل کو حکم دیا ہے کہ وہ 6 وکلا کی رکنیت ختم کردے۔ ان وکلا میں ملک کے پہلے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی وزیر خارجہ کی آمد پر یونان میں احتجاجی مظاہرے
ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر ِ خارجہ مائیک پومپیو کے دورۂ یونان کے خلاف دارالحکومت ایتھنز، سلانیک اور کریٹ میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ سلانیک میں امریکی قونصل جنرل کے دفتر کے سامنے جمع ہونے والے ایک گروہ نے پومپیو کے دورہ سلانیک کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کرنے کے لیے ’’پومپیو واپس جاؤ‘‘ مزید پڑھیں
چین نے بیک وقت 5 جنگی مشقوں کا آغاز کردیا
بیجنگ: بھارت کے ساتھ چین کے بگڑتے حالات کے باعث چین نے ساحلی علاقوں کے ساتھ بیک وقت چار سمندروں میں 5 بحری جنگی مشقوں کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خطے میں جاری کشیدگی کے پس منظر میں چین کی جانب سے چار سمندروں میں پانچ بحری جنگ کی مشقوں مزید پڑھیں
صدارتی مباحثہ: جوبائیڈن نے ٹرمپ کو ‘نسل پرست’ اور ‘مسخرا’ کہہ ڈالا
امریکی ریاست اوہائیو میں ہونے والے مباحثے کے دوران صدارتی امیدواران ایک دوسرے کے سامنے آگئے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن نے ایک دوسرے پر خوب لفظی وار کیا۔ مباحثے کے دوران جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست اور مسخرا کہہ ڈالا۔ جوبائنڈن نے مباحثے کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ معیشت اس مزید پڑھیں
باری مسجد شہید: ملزمان کو بری کرنے کے فیصلے کو چیلنج کریں گے، جیلانی
نئی دہلی: بابری مسجد شہید کے ملزمان کیخلاف کیس میں مسلمانوں کے وکیل ظفریاب جیلانی نے کہا ہے کہ سی بی آئی کورٹ کے ملزمان کو بری کرنے کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بابری مسجد تنازع میں مسلم فریق کی جانب سے مقدمہ کی پیروی کرنے والے مزید پڑھیں
سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ کرکے انسانیت پرظلم کیا گیا، اردوان
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ کر کے انسانیت پر ظلم ڈھایا گیا تھا۔ ترک صدر اردوان استنبول میں انٹرنیشنل میری ٹائم لاء اینڈ ایسٹرن میڈیٹرینئن سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت قوم ترک عوام سلطنت عثمانیہ کی تہذیب کے وارث ہیں، ہم مشرقی بحیرہ روم میں مزید پڑھیں
بیروت دھماکا: کئی طلبا کے تعلیم سے محروم ہونے کا خدشہ، اہم رپورٹ جاری
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکے کے بعد تعلیمی صورتِ حال پر عالمی ریسکیو کمیٹی نے اہم رپورٹ جاری کردی۔ بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ دارالحکومت بیروت کی بندر گاہ پر دھماکے سے 163 قریبی اسکول بُری طرح متاثر ہوچکے ہیں جنہیں دوبارہ تعمیر کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں
بادشاہ اورنگزیب نے مندر توڑ کر مسجد بنائی، زمین پر مندر ٹرسٹ کی ملکیت کا کیس دائر
اتر پردیش کی ایک عدالت میں کیس دائر کیا گیا ہے جس میں الزام 17ویں صدی کے مغل حکمران اورنگزیب عالمگیر پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے متھرا کے کرشن جنم استھان کی جگہ مندر کو توڑ کر مسجد بنوائی جسے اب مندر ٹرسٹ کے حوالے کیا جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق درخواست میں مزید پڑھیں
سعودی عرب میں عمرے کے لیے 16 ہزار افراد کا اندراج
ریاض: سعودی عرب میں مکہ مکرمہ گورنریٹ نے کہا ہے کہ اعتمرنا ایپلی کیشن کے ذریعے 16 ہزار افراد نے عمرے کے لیے اندرج کروایا ہے اور دس روز کی بکنگ مکمل ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمرے کا پہلا مرحلہ 4 اکتوبر 2020 سے شروع ہورہا ہے ہر روز چھ ہزار افراد عمرے مزید پڑھیں
بابری مسجد کو شہید کرانے پرسزائے موت بھی قبول ہے، سابق بھارتی وزیر اعلیٰ
لکھنو: کل 30 ستمبر کو ایودھیا کی بابری مسجد شہید کی سرفہرست ملزم اور سابق بھارتی سابق وزیر اعلیٰ اوما بھارتی کیخلاف سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ اپنا فیصلہ سنائے گی۔ بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق اوما بھارتی نے عدالت میں پیشی سے ایک دن قبل بی جے پی صدر پرکاش نڈا کو خط مزید پڑھیں