حاضر سروس امریکی فوجیوں میں خودکشی کا رحجان بڑھ گیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج میں حاضر سروس اہل کاروں میں خودکشی کا رجحان تیزی سے بڑھنے لگ گیا۔ خبررساں ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق 2019ء کے مقابلے میں رواں برس امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 30فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ اعلیٰ حکام فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے مزید پڑھیں

عراق امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے شیعہ ملیشیا پر الزام

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں حکومت کی جانب سے جنگجو ؤں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے باوجود راکٹ حملوںکا سلسلہ نہ رک سکا۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی کردستان میں ایک بار پھر امریکی فوجی اڈے پر راکٹ داغے گئے، تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عراقی کردستان کی انسداد دہشت مزید پڑھیں

شام کے 6 افراد اور 13 اداروں پر نئی امریکی پابندیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے شام سے تعلق رکھنے والے مزید 6 افراد اور 13 اداروں کے خلاف نئی پابندیاں عاید کردی ہیں۔ا س سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ ان کے امریکا میں موجود اثاثے ضبط کر لیے گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں ان شامی مزید پڑھیں

سوڈانی اسلامی مرکز نے اسرائیل سے تعلقات حرام قرا دے دیئے

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے اسلامی مرکزنے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو حرام قرار دے دیا۔ فقہ اسلامی آڈیٹوریم کی طرف سے فتویٰ جاری کیا گیا،جس پر سوڈان کے تمام علما ئے کرام نے اتفاق کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خرطوم حکومت کی جانب سے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کی اطلاعات پر عوام میں مزید پڑھیں

بھارت خواتین کے لئے جہنم،ایک اور لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد ہلاک

لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث خواتین کا رہنا محال ہوگیا۔ چند روز کے دوران لڑکی سے زیادتی اور ہلاکت کے دوسرے واقعے نے بھارتی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشانات لگادیے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بلرام پور میں پیش آیا اور مزید پڑھیں

دشمنی انتہاپر ،مذاکرات مناسب نہیں،آرمینیا کی ہٹ دھرمی قائم

یریوان (انٹرنیشنل ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا آرمینی حکومت نے آذربائیجان کے ساتھ جاری جھڑپوں کو بند کرنے کے لیے عالمی برادری کی اپیلیںمسترد کردیں۔ ادھر آذربائیجان کے صدر الہام الیو نے اعلان کیا ہے کہ متنازع علاقے کاراباخ سے آرمینی فوج کے مکمل انخلاتک آذری فوج چین سے نہیں بیٹھے گی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

آرمینیا آذربائیجان کےمقبوضہ علاقے خالی کردے، صدر اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ جب تک قابض آرمینیا آذربائیجان کے مقبوضہ علاقے خالی نہیں کرتا اس وقت تک بحران ختم نہیں ہوگا، خطے میں امن صرف اس صورت میں آسکتا ہے جب آرمینیا آذربائیجان کے مقبوضہ علاقے خالی کردےگا۔ ترک صدر نے پارلیمنٹ کےچوتھے پارلیمانی سال شروع ہونے کی تقریب سے مزید پڑھیں

امریکی صدر اور خاتون اول کورونا کا شکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا اور خاتون اول میلانیا کا کورنا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی جس کے بعد صدر ٹرمپ اور انکی اہلیہ نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے. Tonight, @FLOTUS and I مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: ہزاروں برطرف ملازمین نئے روزگار کی تلاش اور فاقہ کشی پر مجبور

دنیا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے اثرات تاحال برقرار ہیں۔ بنگلہ دیش میں گارمنٹس فیکٹریوں سے برطرف کیے گئے ہزاروں ملازمین نئے روزگار کی تلاش اور اپنی زندگی کی بقا کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے ماہرین اور سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث مزید پڑھیں

فرانسیسی پولیس کی کارروائی ،مہاجر کیمپ اجاڑدیا

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی حکومت نے برطانیہ کی سرحد کے قریب تارکین وطن کا کیمپ اجاڑ دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس کے شمالی علاقے کیلے میں ہزاروں کی تعداد میں مہاجرین برطانیہ جانے کی خواہش دل میں لیے مقیم تھے۔ ان میں اکثر وہ افراد تھے، جنہوں نے برطانیہ میں پناہ کی درخواستیں دے مزید پڑھیں