تل ابیب: اسرائیل کی جیل میں قید 4 فلسطینی خواتین لیان قائد، شورق دیویات، امانی ہاشم اور انسام شواہنا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل پولیس نے چاروں خواتین کو علیحدہ علیحدہ بیرکوں میں منتقل کر کے انہیں دیگر قیدیوں سے الگ کردیا ہے جبکہ جیل حکام نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یمنی حکومت اور حوثی قیدیوں کے تبادلے پر متفق
یمن کی حکومت اور حوثی باغی کے مابین قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہو گیا۔ اقوام متحدہ نے بتایا کہ یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت اور حوثی باغی ایک رکے ہوئے امن عمل کی بحالی کے مقصد سے اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت 15 سعودیوں سمیت ایک ہزا کے قریب مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کیمائی ہتھیار استعمال کرنے لگی
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کشمیریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے،مسلح جھڑپوں کے دوران کیمیکل استعمال کرکے نعشوں کو مسخ کیا جا رہا ہے۔ سازش کے تحت کیمیکلز سے مکانوں کو تباہ کیا جا رہا ہے تاکہ امدادی کارکنوں کو بھی شہید کیا جا سکے،سرکاری زبانوں میں ہندی کی شمولیت مزید پڑھیں
پاکستانیوں کو 15ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ
جدہ: سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو 15ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ کے ایس او پیز بھی جاری کردیے ہیں، جس میں زائرین کو انسداد کورونا ایس او پیز مزید پڑھیں
آزربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، جنگ کا خدشہ، آرمینیا میں مارشل نافذ
باکو: وسط ایشیائی مسلم اکثریتی ملک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان متنازعہ علاقے ناگورنو کاراباخ پر کچھ توقف کے بعد ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سے دوبارہ جھڑپیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے دونوں ممالک نے درمیان متنازعہ علاقے ایک دوسرے مزید پڑھیں
امریکی اخبار نے ٹرمپ کا پول کھول دیا
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے دوران 750 ڈالر کا ٹیکس دیا. امریکی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلے سال یعنی 2016 کے دوران 750 ڈالرانکم ٹیکس دیا جبکہ اس سے قبل 15 سال کے دوران صدر ٹرمپ نے کوئی ٹیکس ادا مزید پڑھیں
عدالت نے ٹک ٹاک کو بحال کردیا
عدالت نے ٹک ٹاک کو امریکا میں ڈاوَن لوڈ کرنے کی اجازت دے دی. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی عدالت نے ہنگامی بنیادوں پر ٹک ٹاک کی درخواست کو سنا جس کے بعد وفاقی جج نے ایپ سٹورز پر ٹک ٹاک کو ڈاوَن لوڈ کی اجازت دے دی. ٹک ٹاک کی درخواست پر مزید پڑھیں
امریکہ میں باحجاب لڑکی کو اسپورٹ سے نکال دیا گیا
امریکہ میں 14 سالہ نجہ عقیل نامی لڑکی کو حجاب پہننے پر والی بال (volley ball) اسپورٹ سے نکال دیا گیا۔ volley ball امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں کھیلا جانے والا مشور اسپورٹ ہے جس میں 2 ٹیمیں گیند کو ایک دوسرے کی جانب اس انداز سے اچھالتی ہیں کہ گیند زمین کو نہ مزید پڑھیں
چین پر غیر قانونی ٹیکس، ہزاروں امریکی کمپنیوں کا ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ
بیجنگ: چینی مصنوعات پر غیر قانونی ٹیکس عائد کرنے پر 3500 سے زائد امریکی کمپنیوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر کردیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکہ کی ٹیسلا اور فورڈ موٹرز سمیت 3500 کمپنیوں نے چینی مصنوعات پر غیر قانونی ٹیکس لگانے پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمپنیوں مزید پڑھیں
بغداد میں امریکی سفارتخانہ بند کیے جانے کی اطلاعات
عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ بند اور سفیر کو اربیل میں قائم امریکی قونصل خانے بلائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ متعدد عالمی خبررساں اداروں کے مطابق بغداد میں امریکہ نے اپنا سفارت خانہ بند کردیا ہے اور اپنے سفیر کو اربیل کے امریکی قونصل خانے بلالیا ہے۔ یہ خبر برطانوی نیوز ایجنسی مزید پڑھیں