مسجدِ حرام کی بحالی سے قبل عمرہ زائرین کیلیے ‘ایس او پیز’ کا اعلان

ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے معتمرین مسجدِ حرام میں استقبال کیلیے’ایس اوپیز’ کا اعلان کردیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ  کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ عمرہ مناسک کی بحالی کے بعد مسجد حرام میں آنے والے زائرین کو مزید پڑھیں

یوکرین میں طیارہ گرکرتباہ، 25 افراد ہلاک

یوکرین میں طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین میں طیارے کو لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا، طیارے میں سوار 25 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، متاثرہ طیارے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر ایئر کیڈٹس مزید پڑھیں

کویت میں ہزاروں تارکین وطن کو جرمانے

تارکین وطن کے سب سے بڑے خلیجی ملک کویت میں رہائشی اجازت نامے کی تجدید نہ کروانے والے ہزاروں غیرملکیوں کو جرمانے عائد کر دیے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں رہائشی اجازت نامے کی میعاد ختم ہونے والے تارکین وطن کو غیرقانونی قرار دے کر انہیں یومیہ بنیادوں پر جرمانے کیے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی تربیتی روکنے سے متعلق اسرائیلیوں کی درخواست نظرانداز

اسرائیلی سپریم کورٹ  میں انسانی حقوق کارکنوں کی جانب سے بھارتی فوج کی ٹریننگ روکنے سے متعلق درخواست تاحال سماعت کے لیے مقرر نہ ہو سکی۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث بھارتی قابض فوج کو اسرائیل کی جانب دیے جانے والے تربیتی پروگرام کے خلاف اسرائیلی اٹھ کھڑے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت: عمر خالد کی گرفتاری پر 200 سے زائد عالمی اسکالرز کھڑے ہوگئے

نئی دہلی: شہریت قانون کیخلاف احتجاج کرنے کے جھوٹے الزام میں گرفتار ہونے والے سماجی کارکن اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالبعلم کی گرفتاری پر قومی اور عالمی سطح پر 200 سے زائد دانشور جس میں ادیب، مفکرین اور مصنف شامل ہیں، نے مودی سرکار سے عمر کی رہائی کا فوری مطالبہ کیا مزید پڑھیں

ایران سے گرفتار 248پاکستانی لیویز کے حوالے

تفتان(آن لائن)پاک ایران بارڈر تفتان سے متصل راہداری گیٹ پر ایرانی سیکورٹی فورسز نے 248 پاکستانی لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طریقے سے ایران کے مختلف شہروں میں بغیر سفری دستاویزات کے سفر کے دوران ایرانی سیکورٹیفورسز نے 248 پاکستانی گرفتار کر لیے جو بہتر روزگار کی تلاش میں مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

انقرہ (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی آئل اسٹاک کا گرنا ہے۔انقرہ میں جمعرات کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کی ابتدائی سرگرمیوں کے دوران نرخ 0.8فیصد گرکر 41.43ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 0.95فیصد کمی کے ساتھ 39.55 ڈالر فی بیرل طے مزید پڑھیں

نوازشریف نے رہنماؤں کو فوج سے خفیہ ملاقاتوں سے روک دیا۔آرمی چیف سے سب تنہائی میں ملتے ہیں‘ شیخ رشید

لندن/فیصل آباد (خبر ایجنسیاں)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کے اراکین کو عسکری قیادت سے کسی سطح پر کوئی ملاقات نہ کرنے کی ہدایت کردی جبکہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے سب تنہائی میں ملتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے مزید پڑھیں

بس بہت ہوگیا، چین کا امریکا کو سخت جواب

گوبل گورننس سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں چینی مندوب نے کورونا سے متعلق الزامات پرامریکا کوسخت جواب دے دیا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی مندوب کیلی کرافٹ کےبیان پرچینی ہم منصب ژانگ جن نے اپنے ردعمل میں امریکہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں