ملائشیا: اپوزیشن لیڈر نے نئی حکومت تشکیل دینے کا عندیہ دے دیا

ملائشیا میں قائد حزب اختلاف انور ابرائیم نے اپنے ایک بیان میں دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ سے بڑی تعداد میں اراکین کی اکثریت حاصل کرلی ہے اور جلد نئی حکومت تشکیل دیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنی اہلیہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انور ابرائیم نے کہا کہ مزید پڑھیں

سربراہ افغان ہائی کونسل پاکستان کا دورہ کریں گے

سربراہ افغان ہائی کونسل برائے قومی مصالحت ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ پاکستان آئیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 28 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے،ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی اعلیٰ پاکستانی سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں جاری افغان امن عمل سے متعلق تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ترکی کی کشمیر کی حمایت پر بھارت کا شدید ردِعمل

نئی دہلی: اقوام متحدہ میں ترک صدر طیب اردوان کے جموں و کشمیر کے حوالے سے بیان پر اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندے ٹی ایس ترومورتی نے سخت احتجاج کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترومورتی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اردوان کے بیان پر ٹوئیٹ کے ذریعے شدید احتجاج کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سعودی شہریوں کیلیے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم

سعودی حکومت نے مملکت واپس آنے والے سعودی شہریوں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے سعودیہ واپس آنے والے اپنے شہریوں کو پی سی آر ٹیسٹ سے متسثنیٰ قرار دے دیا۔ اس سے قبل مملکت میں داخلے کے لیے پی سی آر ٹیسٹ مزید پڑھیں

شیعہ سنی کو آپس میں لڑانا ہی ہمارا ہدف ہے، سی آئی اے

سی آئی اے کے سابق سینیئر آفیسر مائیکل شیوئر Michael Scheuer نے کہا ہے کہ شیعہ سنی اختلافات کا جاری رہنا ہی ہمارا مقصد ہے۔ غیر ملکی نیوز چینل کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق سینیئر آفیسر مائیکل شیوئر (1982 سے 2004) نے کہا کہ دنیا بھر میں شیعہ سنی مزید پڑھیں

طالبان اسلامی نظام پر مُصر، افغان حکومت تاحال انکاری

دوحہ: بین الافغان مذاکرات میں طالبان نے اسلامی نظام نافذ کرنے پر پھر زور دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں اسلامی قوانین ہی ملک سے جرائم کا خاتمہ کرسکتے ہیں جس پر افغان حکومت نے جمہوری نظام پر کوئی سمجھوتہ کرنے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے قطر مزید پڑھیں

ترکی میں امریکی صحافی پراسرار طور پر ہلاک

ترکی میں روسی نژاد امریکی صحافی پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ ترک میڈیا کے مطابق امریکی صحافی آندرے ویلٹیک استنبول میں اپنی کار میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ ان کی پراسرار موت نے کئی شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ امریکی صحافی اپنے دو ڈرائیورز اور اہلیہ کے ہمراہ مزید پڑھیں

آذربائیجان میں فوجی کے قتل پر ترکی کی آرمینیا کو وارننگ

انقرہ:ترکی نے آذربائیجان میں فوجی کے قتل پر آرمینیا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  آگ سے نہ کھیلے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیر دفاع نے شہید ہونے والے فوجی اہلکار کی آذربائیجان کے ہم منصب سے تعزیت بھی کی۔ خیال رہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی لڑائی میں آذربائیجان مزید پڑھیں

فلسطین کاعرب لیگ کی سربراہی لینے سے انکار

بیت المقدس:فلسطین نے اپنی باری آنے پر عرب لیگ کی سربراہی احتجاج کے طور پر لینے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے راملہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور مزید پڑھیں

چین کی کورونا ویکسین ترقی پذیر ممالک تک پہنچائی جائے گی، چینی صدر

چینی صدر شی جنگ پنگ کا کہنا ہے کہ چین کی کووڈ 19 ویکسین ترجیحی بنیادوں پر ترقی پذیر ممالک تک پہنچائی جائے گی، چین کی کورونا ویکسین دنیا میں لوگوں کی فلاح کے لیے دستیاب ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدر شی جنگ پنگ  نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب مزید پڑھیں