چینی صدر کے ناقد کو 18 سال کی قید

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ کے کوروناوائرس وبا کیخلاف ناقص اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے چینی سرکاری ریئل اسٹیٹ کمپنی کے سابق چئیرمین کو 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رین زیقیانگ جو کہ شی جن پنگ کو کورونا وبا کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن : ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کی وزارت دفاع اور اس کے جوہری اور روایتی ہتھیاروں کے پروگرام سے وابستہ افراد پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ  انتظامیہ نے ایران کی وزارت دفاع، جوہری پروگرام سے وابستہ افراد اور ایرانی سائنسدانوں پر بھی پابندیاں عائد کی مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا سے اموات 2 لاکھ سے زائد ہوگئیں

امریکا میں کورونا سے ہونے والی اموات 2 لاکھ سے تجاوز کرگئیں جب کہ طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2020 کےاختتام تک امریکا میں کورونا سےاموات 3 لاکھ78 ہزار تک پہنچ سکتی ہیں۔ گزشتہ دو ہفتوں میں امریکا میں سب سے زیادہ اموات ٹیکساس اور فلوریڈا میں ہوئیں اور مجموعی طور پر مزید پڑھیں

توہین آمیز خبر پر ترک صدر نے یونانی اخبار کیخلاف شکایت درج کروادی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونانی اخبار کی توہین آمیز سرخی پر شکایت درج کروا دی۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے ایک یونانی اخبار کے 4 سینئر ارکان کے خلاف توہین آمیز سرخی کے بارے میں مجرمانہ شکایت درج کروائی ہے۔ سرکاری طور پر چلنے والی انادولو ایجنسی کا کہنا مزید پڑھیں

افغان فورسرز کی فضائی کارروائی میں خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری شہید

قندوز(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان فورسرز کی طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان فورسرز نے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا تاہم فضائی کارروائی کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد مزید پڑھیں

امریکا نے ’اسنیپ بیک‘ کے تحت ایران پر پابندیوں کو بحال کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں ‘ بحال ہو گئی ہیں جب کہ دیگر عالمی قوتیں اس دعوے کو غیر قانونی قرار دے رہی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں ہفتے کی مزید پڑھیں

ٹرمپ دوبارہ منتخب ہوئے تو فلسطین مذاکرات کی میز پر واپس آجائے گا، نتن یاہو

واشنگٹن:اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ دوبارہ منتخب ہو گئے تو فلسطین مذاکرات کی میز پر واپس آ جائے گا۔ امریکہ میں ایک اجلاس کے دوران نتین یاہو نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد اب فلسطینیوں کے پاس اسرائیل مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے 9لاکھ 56ہزار 438 افراد چل بسے

نیویارک، نئی دہلی، ماسکو، کیپ ٹائون (صباح نیوز) مہلک وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں اموات 9لاکھ 56ہزار 438ہو گئیں جبکہ 3 کروڑ 6 لاکھ 94 ہزار 541 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا میں کورونا سے متاثر 2 کروڑ20 لاکھ 51 ہزار 879 افراد صحت یاب ہوئے اور مزید پڑھیں

لداخ کے 38 ہزارمربع کلو میٹر رقبے پر چینی قبضے کا بھارتی اعتراف

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پارلیمان میں اعتراف کیا ہے کہ لداخ میں چین، بھارت کی تقریبا ً38 ہزار مربع کلومیٹر کی زمین پر قبضہ کیے ہوئے ہے۔ بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے بھی 90 ہزار مربع کلومیٹر پر چین اپنا دعویٰ کرتا ہے،بھارت کو سخت چیلنج کا سامنا ہے تاہم مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر‘برطانیہ میں طلبہ کو قرنطینہ کردیا گیا

اسلام آباد/ مانچسٹر /مونٹریال / ڈھاکا/ واشنگٹن / نئی دہلی / برازیلیا / تہران(اے پی پی + صباح نیوز +آن لائن+ مانیٹر نگ ڈ یسک)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباسے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 مزید پڑھیں