مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے مظالم جاری، 2 کشمیری شہید

سرینگر: جنت نظیر وادی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا. کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکی کہ تازہ کارروائی کرتے ہوئے ضلع اننت ناگ میں مزید پڑھیں

مصری آمر السیسی کے خلاف عوامی مظاہرے زور پکڑ گئے

قاہرہ : مصری صدر عبدالفتح السیسی کے خلاف عوامی احتجاج روز پکڑ گیا، حکومت مخالف مظاہروں میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 قیدی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی تورا جیل میں قیدیوں نے ہنگامہ کر دیا اور جیل توڑنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں تین پولیس مزید پڑھیں

خانہ جنگی اور ریاستی تشدد: دنیا کے ڈیڑھ کروڑ افراد بے گھر

نیویارک: اقوام متحدہ کے انٹرنل ڈسپلیسمنٹ مانیٹرنگ سینٹر کا کہنا ہےکہ دنیا کے مختلف ممالک میں جاری خانہ جنگی، ریاستی تشدد اور کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح پر بےگھر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اقوام متحدہ کے انٹرنل ڈسپلیسمنٹ مانیٹرنگ سینٹر (آئی ڈی ایم سی) نے 127 ممالک کے اعداد و مزید پڑھیں

امریکی فوج غافل ایران نے بحری بیڑے کی تصویریں بنالیں

آبنائے ہرمز: تہران حکومت کی جانب سے جاری کی گئیں امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس نمٹز اور جنگی جہاز کی تصاویر‘ بندرعباس پر ایرانی بحریہ کے حوالے کیے گئے ڈرون طیاروں اور کشتیوں کی نمایش کی جارہی ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں تعینات امریکی بیڑے کی تصاویر جاری کردیں۔ مزید پڑھیں

جرمنی میں تارکین وطن کیخلاف 40 مقامات پر چھاپے

جرمنی: مقامی پولیس مختلف علاقوں میں گوشت کی صنعت کے دفاتر اور رہایش گاہوں پر چھاپے مار رہی ہے برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی مختلف ریاستوں میں غیر ملکی کارکنوں کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے چھاپا مار کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں جس کا مقصد غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرکے قانونی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر جنرل اسمبلی میں اٹھانے پر بھارت ترکی پر برہم

نیویارک/اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے بیان پر بھارت برہم ہو گیا ، وزیراعظم عمران خان نے عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز اٹھانے پر طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ میں بھارت مزید پڑھیں

کینیڈا: وزیراعظم نے کورونا کی دوسری لہر سے شہریوں کو خبردار کردیا

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ہم سب کو مل کر کورونا کی دوسری لہر کو کنٹرول کرنا ہوگا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے شہریوں کو کورونا کی  دوسری لہر سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی کورونا کی   دوسری لہر کی خبر مزید پڑھیں

محکمہ ماہی گیر کے اہلکار کا قتل، شمالی اور جنوبی کوریا میں کشیدگی بڑھ گئی

سؤل: جنوبی کورین فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی کورین فوج نے ان کے ایک محکمہ ماہی گیر کے اہلکار کو قتل کر کے اس کی لاش کو جلا ڈالا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کوریا نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ ان کا ایک ماہی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: مودی سرکار کے مظالم جاری، 1 اور کشمیری شہید

سرینگر: جنت نظیر وادی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے مزید 1 کشمیری نوجوان کو شہید کردیا. کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکی کہ تازہ کارروائی کرتے ہوئے ضلع پلوامہ میں نام مزید پڑھیں

بلغاریہ نے دو روسی سفارت کاروں کو جاسوسی کے الزام میں بے دخل کردیا

صوفیہ: بلغاریہ حکومت نے فوج سے متعلق حساس معلومات اکٹھی کرنے کے الزام میں دو روسی سفارت کاروں کو ملک سے بے دخل کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلغاریہ کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پبلک پراسیکیوٹر کی نشاندہی پر دو روسی سفارت کاروں کو ملک سے بے دخل مزید پڑھیں