شوہر نے بیوی کا پیٹ پھاڑ ڈالا، وجہ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت: ضلع بدایوں میں شوہر نے یہ جاننے کیلئے کہ بیوی کے پیٹ میں پلنے والا بچہ لڑکی ہے یا لڑکا، بیوی کا پیٹ کاٹ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق بیوی پہلے ہی 5 بیٹیوں کو جنم دے چکی تھی جبکہ شوہر کو بیٹے کی شدید خواہش تھی۔ چھٹی بار حاملہ ہونے پر شوہر سے رہا مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کیلیے نئی اپیلی کیشن

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین اور دیگر نمازیوں کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کو ریگولریٹ کرنے کے لیے نئی ایپلی کیشن متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 27 ستمبر سے دونوں مقدس مساجد میں آنے والوں کو ایک اپیلی مزید پڑھیں

ریلوے ٹریک پر گانے سننے والے نوجوان کو ٹرین نے کچل دیا

بھارت میں ریلوے ٹریک پر گانے سننے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان میں 23 سالہ نوجوان ہینڈ فری لگا کر اونچی آواز میں گانے سنتے ہوئے ریلوے پھاٹک پار کر رہا تھا کہ ٹرین نے اسے کچل ڈالا۔ خوفناک حادثے کا شکار مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرے کی اجازت دے دی

سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دے دی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی جب کہ عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ پہلے مرحلے میں شہریوں اور مملکت مزید پڑھیں

جنگی جنون پورا کرنے کی خواہش ،اسرائیلی وزیر دفاع امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر خزانہ اسٹیون منوچن پریس کانفرنس کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹس امریکا پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اپنے امریکی ہم منصب مارک ایسپر سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کا مقصد مشرق وسطیٰ میں امن معاہدوں کے بعد اسرائیل کی عسکری برتری مزید پڑھیں

ترک صدر نے جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پھر اٹھا دیا

انقرہ(صباح نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ یونان کے مسئلے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ آج اور کل بند رہیں گے

ریاض (آن لائن) ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ اور جدہ قونصلیٹ سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر آج اور کل بند ر ہیں گے اور یوم الوطنی کی تعطیلات میں قونصلر خدمات معطل رہیں گی جبکہ 25 اور 26 ستمبر کو ہفتہ وار چھٹی کے بعد سفارتخانہ اور قونصلیٹ 27 ستمبرکو دوبارہ کھلیں گے۔

اصلاحات کے بغیر اقوام متحدہ سے اعتماد اٹھ جائیگا،بھارت

نئی دہلی( آن لائن )بھارتی وزیر اعظم مودی نے اقو ام متحدہ کو عصر حاضر کے حقائق کا عکاس بننے پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر اس عالمی ادارے میں جامع اصلاحات نہ ہوئے ہیں تو لوگوں کا اس پر سے اعتماد اٹھ جائے گا،اس عالمی ادارے میں ہمہ جہت اصلاحات کی رورت ہے، مزید پڑھیں

مشرقی بحیرہ روم میں کشیدگی، یونان مذاکرات کی میز پرآگیا

انقرہ: مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی وسائل پر تنازع اور ترکی کے سخت موقف کے بعد یونان مذاکرات کی میز پر آگیا۔ نیٹو کے دو رکن ممالک ترکی اور یونان کے مابین مشرقی بحیرہ روم میں علاقائی تنازع پر تناو کم کرنے کی کوششوں کے ضمن میں 2016 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب مزید پڑھیں

سعودی عرب کا محدود افراد کے لیے عمرہ بحال کرنے کا اعلان

سعودی حکومت کی جانب سے مرحلہ وار عمرہ کی اجازت کا پہلا مرحلہ 4 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں 6 ہزار سعودی شہریوں اور مقیم افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ جب کہ غیر ملکی معتمرین کو عمرے کی مزید پڑھیں