نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے القاعدہ کے 9 ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ،بھارتی ایجنسی نے مغربی بنگال اور کیرالہ کے مختلف علاقوں میں القاعدہ کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد تلاشی لی اور انہیں گرفتار کرلیا ۔ القاعدہ کے ارکان دارالحکومت سمیت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بیروت دھماکا: 9 شامی شہری تاحال لاپتہ
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکے کے ایک ماہ بعد بھی 9 افراد کی لاشیں لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان کی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دھماکے کو ایک ماہ گزر چکا لیکن 9 شامی شہری تاحال لاپتہ ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بیروت دھماکا: ایک ماہ بعد مزید پڑھیں
بحیرہ روم میں گیس کی تلاش کے لیے ترک سرگرمیاں جاری
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے بحیرئہ روم میں تیل و گیس کی تلاش دوبارہ شروع کرکے یورپی یونین کے دباؤ میں آنے کا تاثر زائل کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انقرہ حکومت نے باربروس خیرالدین پاشا سے موسوم جہاز کو کھدائی کے کام پر مامور کردیا ہے،جو 18 اکتوبر تک اپنا کام جاری رکھے گا۔یہ مزید پڑھیں
نصف امریکی کورونا ویکسین کے مخالف نکلے‘ سروے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ہونے والے ایک تازہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ نصف شہری کورونا وائرس سے بچانے والی ویکسین استعمال کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا میں پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے رواں ماہ کیے گئے جائزے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ مزید پڑھیں
چین کی تائیوان کے قریب فوجی مشقیں شروع‘ واشنگٹن سیخ پا
تائی پے: تائیوان میں صدر لی ٹنگ ہوئی کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں‘ دونوں ممالک کے حکام گفتگو کررہے ہیں بیجنگ ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے ایسے موقع پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے جب تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں امریکی سفارت کاروں کا ایک وفد 3 روزہ دورے مزید پڑھیں
امریکا اور سوئیڈن کا جاسوس مشن ناکام بنانے کا روسی دعویٰ
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا اور سوئیڈن کے 2 جاسوس طیارے فضا میں آگے بڑھنے سے روک کر جاسوسی مشن ناکام بنا دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ بحر بالٹک کی فضا میں روس اور امریکا کے 2 بغیر پائلٹ مزید پڑھیں
بھارت: کورونا کی آڑ میں 1000 اسکول برائے فروخت
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت نے کورونا وائرس کے دوران تعلیم دشمنی شروع کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق عالمی وبا کے باعث ملک شدید بحران کا شکار ہے۔ مودی سرکار عوام کو طبی سہولیات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہے۔ دیگر شعبوں کے ساتھ تعلیمی میدان شدید متاثر ہوا ہے اور ایک ہزار مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر شہید ، چھاپوں میں کئی فلسطینی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غرب اردن پر اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی ڈاکٹر شہید ہوگیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق 54سالہ ڈاکٹر نضال اکرم جبارین شمالی شہر جنین میں برطعہ کے مقام پر اپنے کلینک سے گھرلوٹ رہے تھے کہ اسرائیلی فوج نے ان پر بم پھینکا،جس سے وہ شدید زخمی مزید پڑھیں
ایران کیخلاف پابندیاں بحال یورپ امریکا آمنے سامنے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران پر عائد اقوام متحدہ کی سابقہ پابندیاں بحال کرنے پر یورپ اور امریکا آمنے سامنے آگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واشنگٹن حکومت برطانیہ، فرانس، جرمنی اور دیگر یورپی ممالک کی سخت مخالفت کے باوجود ’اسنیپ بیک ‘ متنازع طریقے کے ذریعے ایران پر عالمی پابندیاں بحال کردی ہیں اور یہ مزید پڑھیں
شام میں امریکی عسکری کمک پہنچ گئی ، روس کیلیے پیغام قرار
دمشق: امریکی عسکری قافلہ شمال مشرقی شام میں داخل ہو رہا ہے، نئی کمک میں بکتر بند گاڑیاں اور درجنوں اہلکار شامل ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے فوجی انخلا کے بعد یوٹرن لیتے ہوئے ایک بار پھر شام میں عسکری کمک پہنچادی۔ امریکی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں