منامہ: اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر بحرینی شہری حکومت مخالف احتجاج کررہے ہیں‘ چھوٹی تصاویر مراکش میں اسرائیل مخالف مظاہرے کی ہیں منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیجی ریاست بحرین میں حکومت کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان اور صہیونی ریاست کے ساتھ معاہدے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دوسرے روز مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین مخالف اتحاد فعال کرنے کی بھارتی کوشش
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے بعد بیجنگ مخالف چہار فریقی اتحاد کو فعال کرنے کی کوشش تیز کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارت نے امریکا، آسٹریلیا اور جاپان کے ساتھ فوجی اور تجارتی تعاون کو بڑھانے کی کوشش شروع کردی ہے، تاکہ خطے میں چین کے بڑھتے مزید پڑھیں
امریکا میں سیاہ فام خواتین کے بالوں پر اعتراض کے خلاف مہم
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیومیکسیکو میں سیاہ فام خواتین کے بالوں پر اعتراض کرنے کے خلاف قانون سازوں نے تجاویز پیش کردیں۔ مسودے میں تعلیمی اداروں اور شعبوں میں افریقی نژاد امریکی خواتین کے ہیئر اسٹائل کے خلاف امتیاز برتنے کو خلافِ قانون قرار دیا گیاہے۔ نیو میکسیکو سے قبل دیگر ریاستوں میں بھی مزید پڑھیں
عالمی تنظیموں کی مختلف ممالک میں اسرائیل مخالف احتجاج کچلنے کی مذمت
جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات، بحرین اور موریتانیامیں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو سرکاری سرپرستی میں کچلا گیا۔ بین الاقوامی گروپ یورو مڈل ایسٹ کے جنیوا ہیڈ کواٹر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مظاہروں پر پولیس کے مزید پڑھیں
بلقان ممالک کی فوجی مشقوں میں ترکی اور یونان شریک
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی اور یونان باہم کشیدگی کے باوجود بلقانی ممالک کی فوجی مشقوں میں شریک ہوگئے۔ تُرک وزارتِ قومی دفاع کے بیان میں بتایاگیا کہ خصوصی فورسز کی مشترکہ مشقوں میں ترکی، رومانیا، یونان، بلغاریا، البانیا اور شمالی مقدونیا حصہ لے رہے ہیں۔ یہ مشقیں رومانیامیں 14 ستمبر کو شروع ہوئی تھیں اور مزید پڑھیں
امریکی یہودی کی جانب سے ٹرمپ کو 5کروڑ ڈالر کا تحفہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں یہودی کاروباری شخصیت نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کے لیے 5 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ صدر ٹرمپ کی طرف سے صہیونی ریاست کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تکمیل پر خوش ہوکر ارب پتی شیلڈن ایڈلسن بیرن کیسینو انتخابی مہم میں ان کا بازو بننے کو تیار ہوگئے۔ مزید پڑھیں
عراق میں بم دھماکا‘ راکٹ حملے میں 2 تُرک فوجی ہلاک
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی شہر نجف میں انگریزی زبان سکھانے والے امریکی ادارے میں دھماکا ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بم دھماکے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا، تاہم حکومت کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب شمالی عراق میں جاری تُرک فوج کے آپریشن کے دوران 2فوجی مزید پڑھیں
روس نے چینی سرحد پر ایس 400 دفاعی نظام کی تنصیب شروع کر دی
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کا کہنا ہے کہ ان کا ملک چینی سرحد کے مشرقی عسکری علاقے میں نصب 2 طیارہ شکن بیٹریوں کو ایس 400 اور 2 کو بیوک ایم ون ٹونظام سے لیس کرے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس علاقے میں فوجی سازوسامان کی ترسیل بھی کی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی 30 کروڑ انسانوں کو بچانے کی اپیل
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 30کروڑ افراد غذا نہ ہونے کے باعث موت کے دہان پر کھڑے ہیں۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے سربراہ ڈیوڈ بیسلے نے دنیا بھر کے متمول افراد سے اپیل کی کہ وہ 30 کروڑ زندگیاں بچانے کے مزید پڑھیں
میکرون جلتی پر تیل کا کام کررہے ہیں، ترک وزیر دفاع
انقرہ: ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار نے کہا ہےکہ فرانس کے صدر ایمانویل میکرون مشرقی بحیرہ روم کی کشیدگی کو بڑھانے میں جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں۔ ترک وزیردفاع نے بی بی سی کے چینل فور کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی صدر میکرون مشرقی بحیرہ روم کی کشیدگی کو بڑھانے مزید پڑھیں