صدارتی الیکشن میں ممکنہ روسی مداخلت کی نشاندہی پرایف بی آئی کے ڈائرکٹرصدرڈونلڈٹرمپ کےنشانےپر آگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائرکٹرایف بی آئی کرسٹوفررےنےالیکشن میں روسی مداخلت کاخطرہ ظاہرکیاتھا اور کہا تھا کہ امریکی سفیدفام انتہاپسندگروہوں بھی خطرہ ہیں۔ دائیں بازوکےانتہاپسندوں کےذکرپرصدرڈونلڈٹرمپ ایف بی آئی ڈائرکٹرپربرہم ہوگئے، صدر ٹرمپ نے کہا کہ کرسٹوفررےکودائیں بازوکےبجائےبائیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اہم ٹیکنالوجی ہمیشہ آپ کے ہاتھ میں ہونی چاہیے، چینی صدر
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے صوبہ حونان میں ایک صنعتی ادارے کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کارکنان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کلیدی ٹیکنالوجی ہمیشہ آپ کے اپنے ہاتھ میں ہونی چاہیے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی اور چین کے صدر شی جن پنگ نے صوبہ مزید پڑھیں
امریکا میں 86 سالہ خاتون کی لاش فریزر سے برآمد
امریکا میں 86 سالہ خاتون مردہ حالت میں فریزر سے برآمد ہوئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں ایک نرسنگ ہاؤس کے فریزر سے 86 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 86 سالہ خاتون ڈیمنشیا کی مریضہ تھیں اور نرسنگ ہاؤس میں رہ رہی مزید پڑھیں
چینی کمپنی جو مودی سمیت کئی بھارتی عہدیداروں پر نظر رکھی ہوئی ہے
نئی دہلی: چینی کمپنی زینہوا ڈیٹا انفارمیشن ٹکنالوجی لمیٹڈ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی بھارتی عہدیداروں اور سیاسی اہم شخصیات کی معلومات کو جمع کر رہی ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی انڈین ایکسپریس نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق زینہا کمپنی 10 ہزار سے زائد لوگوں جن میں ملک کی اہم شخصیات جیسے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ سیاحت کاریاض میں ریجنل آفس کھولنےکا فیصلہ
عالمی ادارہ سیاحت نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ریجنل آفس کھولنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ سیاحت ریاض میں ریجنل آفس کھولنے جارہا ہے اور اس سلسلے میں تیاریاں کی جارہی ہیں۔ عالمی ادارہ سیاحت نے بھی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحت کی بحالی اورسرحدیں کھولنےکی مزید پڑھیں
ماسک نہ پہننے پر پولیس اہلکاروں نے شہری کی پٹائی کردی
فرانس میں ریلوے اسٹیشن پر ایک برطانوی شہری کے ماسک نہ پہننے پر دو پولیس اہلکاروں نے اس کی پٹائی کردی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے برطانوی شہری کو اسٹیشن پر ماسک لگانے کو کہا لیکن اس نے انکار کردیا۔ پولیس نے شہری کو گرفتار کرنا چاہا مگر شہری مشتعل ہوگیا۔ مزید پڑھیں
امریکی عدالت نے 4 لاکھ مہاجر ملک بدر کرنے کی اجازت دے دی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو 4 لاکھ مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی اجازت دے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی عدالت نے مہاجرین کے لیے عارضی تحفظ کا پروگرام ختم کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کے متنازع اقدامات کی توثیق کردی۔ عدالت کے فیصلے میں ایک جج نے مخالفت اور 2 مزید پڑھیں
غزہ سے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش ،13 یہودی زخمی
غزہ: اسرائیلی فوج کی بم باری کے نتیجے میں شعلے اور دھواں اٹھ رہا ہے‘ صہیونی پولیس اہلکار فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں سے پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لے رہے اور راکٹوں کا ملبہ اٹھا رہے ہیں غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے محصور علاقے غزہ سے مزاحمت کاروں نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش مزید پڑھیں