مودی کا مزدوروں کے لواحقین کو معاوضہ نہ دینے کا اعلان

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران ہلاک ہونے والے مہاجر مزدوروں کے اہل خانہ کو کسی بھی طرح کا معاوضہ دینے سے انکار کردیا ہے، جس پر حزب اختلاف کی جانب سے شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول مزید پڑھیں

شام پر 3سال میں 200 سے زائد اسرائیلی حملے

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے گزشتہ 3 سال کے دوران شام پر 200 سے زائد حملے کیے ہیں اور بیشتر میں ایرانی فورسز اور اس کی ماتحت ملیشیاؤں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی جارحیت کا زیادہ شکار لبنانی ملیشیا حزب اللہ اور اس سے وابستہ عناصر بنے ہیں۔ امریکی مزید پڑھیں

امریکی بچوں اور نوجوانوں میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 10 برس کے دوران 10 سے 24 سال کی عمر کے بچوں اور جوانوں میں خودکشی کے رجحان میں 57 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے، جب کہ کورونا وبا کے دوران عائد کی گئی پابندیوں کے نتیجے میں ذہنی صحت سے متعلق مسائل بھی 3 گنا بڑھنے کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں

موریا کیمپ کے متاثرین کا مسئلہ حل کیا جائے ، اقوام متحدہ

  برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے جرمنی اور دیگر یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یونانی مہاجر کیمپ موریا میں آگ لگنے کے سبب متاثر ہونے والے مہاجرین کے مسئلے کو فی الفور حل کریں۔ جرمنی میں ادارے کے نمایندے فرانک ریموس کا کہنا ہے کہ جزیرہ لیسبوس مزید پڑھیں

صہیونی انتظامیہ بیت المقدس میں مسجد شہید کرنے کے درپے

بیروت: حماس رہنما اسماعیل ہنیہ لبنان مین تعینات فلسطینی سفیر کے ساتھ خطے میں اسرائیل نوازی کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کررہے ہیں   مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال ہونے کے فوراً بعد قابض ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف مزعومہ صہیونی کارروائیوں مزید پڑھیں

امریکا کو کسی بھی نئی غلطی پر سخت ردعمل کا سامنا ہوگا ، ایران

  تہران/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ امریکا کوئی نئی غلطی نہ کرے، ورنہ اسے ایران کے فیصلہ کن ردعمل کا سامنا ہوگا۔ یادر ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران ممکنہ طور پر جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کے لیے امریکا مزید پڑھیں

امارات اوربحرین نے اسرائیل سے معاہدے پر دستخط کر دیے۔تسلیم نہیں کریں گے‘ قطر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات اوربحرین اور نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔تقریب وائٹ ہاؤس میں ہوئی۔اسرائیل کے ساتھ ہونے والا یہ امن معاہدہ انگریزی، عربی اور عبرانی زبان میں لکھا گیا ہے۔ دستخط کرنے کے بعد چاروں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر اماراتی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

امارات اوربحرین نے اسرائیل سے معاہدے پرستخط کردیے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات اوربحرین اور نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔تقریب وائٹ ہاؤس میں ہوئی۔اسرائیل کے ساتھ ہونے والا یہ امن معاہدہ انگریزی، عربی اور عبرانی زبان میں لکھا گیا ہے۔ دستخط کرنے کے بعد چاروں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر اماراتی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

بی جے پی کا مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر تعمیر کرنے کا اعلان

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی نئی داستان رقم کرنے والی ہندو انتہاء پسند بھارتی سرکار نے غیر قانونی طور پر 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں خستہ حال مندروں کی تعمیر نو کے نام پر کئی تاریخی مساجد اور درگاہوں مزید پڑھیں