فلسطینیوں کو قتل کرنے والے یہودی کو 3 عمر قید کی سزا

اسرائیل میں فلسطینی کنبے کے قتل کے الزام میں یہودی آباد کار کو 3 عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ان کے گھر پر آتشزنی کے حملے میں ایک فلسطینی بچے اور اس کے والدین کے قتل کے الزام میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ڈبلیو ایچ او نے یورپی ممالک کو ایک بار پھر خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یورپی ممالک کو ایک بار پھر کورونا سے اموات میں اضافے سے خبردار کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت میں یورپی ممالک کے ڈائریکٹر ہینس کلوج نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک میں اکتوبر اور نومبر میں اموات کی شرح بڑھ جائے گی۔ مزید پڑھیں

فلسطین اپنی مدد خود کرے، اماراتی سفارتکار

واشنگٹن: متحدہ عرب امارات کے سینیئر سفارتکار عمر سیف غوباش نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینیوں کو چاہیے کہ وہ اپنی مدد خود کریں۔ عمر سیف غوباش نے ٹائمز آف اسرائیل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بجائے روایتی مذمتوں اور تنقیدوں کے فلسطینوں کو چاہیے کہ وہ اپنی مدد آپ مزید پڑھیں

‘امریکا ایران کے کسی بھی حملے کا ہزار گنا جواب دے گا’

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘ایران کی جانب سےکسی بھی قسم کاحملہ اور کسی بھی شکل میں برداشت نہیں کیا جائے گا’۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نےکہا کہ  ایران جنرل قاسم سلیمانی  کا بدلہ لینے کے لیے کوئی حملہ یا قتل کرنے مزید پڑھیں

عمان کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان

مسقط: عمان نے یکم اکتوبر 2020 سے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے تفصیلی ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ٹائمز آف عمان کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ عمان پہنچنے والے تمام مسافروں کے پاس ہیلتھ انشورنس لازمی ہونی چاہیئے جس میں کم از کم 30 دن تک کے لیے کوویڈ مزید پڑھیں

فلسطین کا عالمی طاقتوں سے اپیل کرنا بے سود، مسلح مزاحمت ہی واحد راستہ، حزب اللہ

حزب اللہ کے نائب امیر نے کہا ہے کہ عرب اور اسرائیل کے امن معاہدے سے فلسطینیوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا بلکہ اس میں شریک ممالک کے ذاتی مفادات شامل ہیں۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی شہر ‘قوم’ میں ایک سمٹ منعقد کیا گیا جس میں حزب اللہ کے نائب امیر شیخ مزید پڑھیں

خاتون ٹیچر کو نازیبا میسج بھیجنے پر طالبِ علم کے خلاف مقدمہ درج

خاتون ٹیچر کو آن لائن کلاس کے دوران نازیبا میسج بھیجنے پر ٹیچر نے طالبِ علم اور اس کے والد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ یہ واقعہ بھارت کے شہر مراد آباد میں پیش آیا جہاں کورونا وائرس کی وبا کے باعث خاتون ٹیچر طلبہ کی آن لائن کلاس لے رہی تھی۔ کلاس کے مزید پڑھیں

مرسڈیز کمپنی کی انجن ٹیسٹنگ میں نقل، ڈیڑھ ارب جرمانہ

امریکہ: مرسڈیز کمپنی نے دھوئیں کے اخراج کی سرکاری جانط پڑتال سے بچنے کیلئے ایک سافٹ وئیر کا استعمال کیا جس کی بنا پر عدالت نے کمپنی پر ڈیڑھ ارب کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ امریکی محکمہ ماحولیاتی تحفظ اور کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل کے دفتر نے مرسڈیز پر الزام عائد کیا کہ کمپنی نے مزید پڑھیں

گرفتاری کے دوران شہری کو سر پر لات مارنے کی ویڈیو وائرل، پولیس اہلکار معطل

آسٹریلیا میں پولیس اہلکار نے گرفتاری کے دوران شہری کو سر پر لات مار کر شدید زخمی کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر میلبرن میں پیش آیا۔ شہری کو گرفتار کرنے کی ویڈیو اس مقام پر موجود دوسرے شہری مزید پڑھیں

امریکی جنگلات میں لگی آگ  سے ہلاکتیں 35 ہو گئیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی شمال مغربی ریاستوں کے جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آگ کے باعث ہزاروں گھر، کاروبار اور کئی قصبے تباہ اور لاکھوں ایکڑ پر محیط جنگلات جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔ جن ریاستوں میں آگ لگی مزید پڑھیں