جاپان نئی میزائل دفاعی پالیسی پر تیزی سے عمل پیرا

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی حکومت نے سال کے آخر تک دفاعی میزائل کے حوالے سے نئی پالیسی کی تشکیل دینے کی تیاری شروع کردی۔ اس سلسلے میں قومی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں وزیراعظم شنزو آبے، نائب وزیراعظم آسو تارو، چیف کابینہ سیکرٹری سوگا یوشی ہِیدے اور وزیر دفاع کونو تارو نے شرکت مزید پڑھیں

کانگو میں سونے کی کان بیٹھ گئی‘50 مزدور ہلاک

کانگو: سونے کی کان تلے دب جانے والے مزدوروں کے اہل خانہ جائے حادثہ پر جمع ہیں کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک کانگو میں سونے کی کان بیٹھنے سے وہاں کام کرنے والے 50 مزدور ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک مقامی این جی او نے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے 6 ماہ میں 389 مکان مسمار کردیے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس کورونا وائرس کی آڑ میں اسرائیل نے فلسطینیوں کے 389 مکانات مسمار کردیے۔ یہ تعداد گزشتہ 4 سال کے دوران گرائے گئے مکانات کے برابر ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے اوسطاً مزید پڑھیں

عراقی فوج کی کارروائی ، داعش کے 4 اہم کمانڈر ہلاک

  بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی فوج نے ضلع سامرا میں داعش کے 4 اہم کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ مشترکہ فورس گھات لگا کر حملے میں داعش کے 4 اہم کمانڈروں کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی نے بحرین سے سفیر واپس بلا لیا

فلسطین: بحرین کے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر شہری شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور بنیامین نیتن یاہو کی تصویریں چاک اور نذرِآتش کر رہے ہیں   رام اللہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے اعلان پر فلسطینی اتھارٹی نے احتجاجاً بحرین سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے مزید پڑھیں

بھارت میں 786لکھنے پر مسلمان کا ہاتھ کاٹ دیا گیا

بھارت: بھارتی انتہا پسندوں کے ظلم کا نشانہ بننے والا نوجوان اخلاق ہاتھ کاٹے جانے کے بعد تکلیف سے کراہ رہا ہے‘ جسم پر وحشیانہ تشدد کے نشانات واضح ہیں   چندی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پانی پت میں اخلاق نامی نوجوان کا ہاتھ مبینہ طور پر آرہ مشین سے کاٹ مزید پڑھیں

کورونا،5سال سے کم عمر کے بچوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا( آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا سے متعلق بچوں میں ماسک کے استعمال کی درجہ بندی کی ہے جس میں 5 سال سے کم عمر ، 6 سے 12 سال اور 12 سے زاید عمر کے بچے شامل ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 5 سال سے کم عمر کے بچوں مزید پڑھیں

افغانستان میں اسلامی نظام چاہتے ہیں، طالبان

دوحا،اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے مابین دوہ دہائیوں تک جاری رہنے والی جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا اور پاکستان نے امن عمل کو ناکام بنانے والی قوتوں سے ہوشیار رہنے پر زور دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحا کے مقامی ہوٹل میں مزید پڑھیں

یو اے ای کی سندھ کے سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم

دبئی (آن لائن) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے سندھ کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کی گئی، متحدہ عرب امارات کے فرمانروا کے نام پر قائم فلاحی ادارے خلیفہ بن زاید النہیان فائونڈیشن کے تحت راشن کے ایک لاکھ بیگ تقسیم کیے گئے۔اور پاکستان کی دوستی لازوال ہے، ہر گزرے دن مزید پڑھیں