سری لنکا میں گائے ذبح کرنے کے خلاف قانون سازی شروع کردی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم مہندا پکسا نے پارلیمنٹ کو ملک بھر میں گائے ذبح کرنے کے خلاف قانون سازی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پارٹی کے پارلیمانی گروہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مہندا پکسا نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بین الافغان مذاکرات: طالبان کا حکومت سے اسلامی نظام نافذ کرنے کا مطالبہ
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات میں طالبان نے افغان حکومت سے ملک میں اسلامی قانون نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق طالبان کے ترجمان ملا عبدالغنی برادر نے افغان حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مذاکرات کے دوران اسلامی اقدار کو اپنے ذاتی مفاد مزید پڑھیں
اردن: مارٹر گولوں کے گودام میں طاقت ور دھماکا
اردن: مارٹر گولوں کے گودام میں دھماکے کے بعد دھواں اور شعلے بلند ہو رہے ہیں‘ پولیس نے جائے حادثہ کو جانے والی شاہراہیں بند کردی ہیں عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اُردن کے شہر زرقا کے مشرق میں واقع مسلح افواج کے زیر انتظام مارٹر گولوں کے ایک گودام میں جمعہ کی صبح زور دار دھماکا مزید پڑھیں
امریکا: جنگلات کی آگ سے 15 ہلاک‘ واشنگٹن ڈوب گیا
واشنگٹن: امدادی کارکن کشتی کی مدد سے سیلاب میں پھنسے شہریوں کو نکال رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی کئی ریاستوں کے جنگلات میں لگی آگ نے مزید 15 افراد کی جان لے لی جب کہ طوفان اور شدید بارش کے باعث دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سیلاب میں ڈوب گیا۔ خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں
فرانس نے لبنانی حکام پر پابندیوں کا امکان ظاہر کردیا
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کا کہنا ہے کہ لبنان میں نئی حکومت تشکیل دینے کی کوششوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور کوئی ناقابل قبول صورت حال درپیش آئی تو لبنانی عہدے داروں کے خلاف پابندیوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی صدارتی ذرائع کا مزید پڑھیں
ترک یونانی وفود کی ملاقات میں اختلافی نکات پر غور
کورسیکا: مالٹا، اسپین، قبرص، فرانس، اٹلی اور یونان کے سربراہ ترکی کے خلاف سرجوڑے بیٹھے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی اور یونان کے مابین جاری تنازع کے سلسلے میں دونوں ممالک کے عسکری وفود کی ملاقات نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی، جس میں اختلافی نکات پر غور کے علاوہ خطے کو کسی بھی محاذ آرائی مزید پڑھیں
امریکا افغان جنگ میں 20 کھرب ڈالر جھونک کر بھی ناکام
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نائن الیون حملوں کے بعد افغانستان پر امریکی جارحیت 20 کھرب ڈالر چٹ کرگئی، تاہم اس کے باوجود واشنگٹن کو دھول ہی چاٹنی پڑی۔ گزشتہ روز نائن الیون کے ان حملوں کی برسی بھی منائی گئی۔ اس حوالے سے امریکا کی بڑی درس گاہ براؤن یونیورسٹی نے ایک تجزیی جاری کیا، جس مزید پڑھیں
عراقی سرحد پر کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر ایرانی بمباری
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ایرانی فوج نے عراق کی سرحد پر پہاڑی علاقوں میں قائم کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوںپر بم باری کی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حملوں کے دوران توپ خانے، ڈرون اور اسمارٹ میزائلوں کا استعمال مزید پڑھیں
یورپی یونین نے بلامعاہدہ بریگزٹ کی تیاری شروع کردی
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے برطانیہ کی جانب سے طے شدہ سمجھوتوں کی خلاف ورزی کے باعث بلامعاہدہ علاحدگی کی تیاری شروع کردی۔یورپی یونین کے ترجمان مائیکل بارنیئر کا کہنا تھا کہ برطانیہ کی جانب سے ایک ایک کرکے مذاکرات کے دروازے بند کیے جارہے ہیں اور رواں سال کے آخر تک پیش رفت مزید پڑھیں
روہنگیا نسل کشی پر سوچی یورپی اعزاز سے محروم
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی پارلیمان نے میانمر کی نام نہاد جمہوری رہنما آنگ سان سوچی کو انسانی حقوق اور آزادی فکر کا ’’سخاروف انعام‘‘ جیتنے والوں کی فہرست سے خارج کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپی پارلیمان کے مطابق یہ فیصلہ میانمر میں جمہوریت کے لیے عملی اقدامات میں ناکامی اور روہنگیا مسلمانوں کے مزید پڑھیں