چین کے لڑاکا طیارے دوسرے روز بھی تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی طیاروں کی تائیوان کی فضائی حدود میں دوسرے روز بھی پروازیں جاری رہیں جس پر تائیوان کی وزارت دفاع نے زور دیا ہے کہ چین اس طرح کی حرکات سے خطے کا امن تباہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بیوی اور سسرال والوں سے تنگ شوہر نے خودکشی کرلی
بھارت میں بیوی اور سسرال والوں سے تنگ شوہر نے زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں 28 سالہ شخص نے بیوی اور سسرال والوں سے تنگ آکر زہر پی لیا۔ 28 سالہ منیش شرما نے زہر پینے کی ویڈیو بنائی اور اسے مزید پڑھیں
امریکا نے 1 ہزار چینی شہریوں کے ویزے منسوخ کر دیے
امریکا اور چین میں جاری کشیدگی میں نیا موڑ آگیا۔ امریکا نے 1 ہزار چینی شہریوں کے ویزے منسوخ کردیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا اور چینی کے درمیان تجارتی جنگ سفارتی کشیدگی میں تبدیل ہونے لگی۔ امریکا نے سیکیورٹی وجوہات کو بنیاد بناتے ہوئے 1 ہزار چینی شہریوں کے ویزے منسوخ کردیے۔ مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں سی پیک منصوبے پر سب متفق تھے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی آر آئی اور سی پیک کی اہمیت کے حوالے سے بھارت کے علاوہ سب متفق تھے،ممبران کے مطابق یہ منصوبے خطے میں روابط کے فروغ کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے بعد وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں
کابل،افغان نائب صدر کے قافلے پر حملے کے بعد جائے وقوع پر تباہی پھیلی ہوئی ہے
افغانستان: نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر بم حملہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم حملے میں نائب صدر امر اللہ صالح بال بال بچ گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جب کہ افغانستان کے پہلے نائب صدر امراللہ صالح حملے میں بال بال مزید پڑھیں
میانماری فوجیوں کا مسلم نسل کشی کا اعتراف
میانمار سے فرار ہونے والے دو فوجیوں نے میانمار فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا اعتراف کر لیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں سپاہیوں نے اپنے وڈیو بیان میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اور دیگر فوجیوں نے اپنے افسران کے کہنے پر روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام مزید پڑھیں
ایرانی وزیر صحت کا ڈبلیو ایچ او کو ایک اہم خط
تہران: ایرانی وزیر صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ افراد کی صحت کو خطرے میں ڈالنے والی یکطرفہ امریکی پابندیاں کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر صحت سعید نمکی نے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس آدھا نوم کو بھیجے مزید پڑھیں
بابری مسجد کے بعد 2 اور مساجد کو مندر میں بدلنے کا فیصلہ
بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ سے اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ حاصل کر لینے میں کامیابی کے بعد اکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد نے اب بنارس کی گیان واپی مسجد اور متھرا کی عید گاہ کے خلاف بھی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق مزید پڑھیں
بحرین میں 68 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن آرائیول کی سہولت
بحرین حکومت نے 68 ممالک کے باشندوں کو ایئرپورٹ پر ویزا آن آرائیول کی سہولت دینے کے عمل کا آغاز کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عرب گلف کارپوریشن کاؤنسل میں شامل ممالک بشمول قطر کے شہری بھی ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد ویزہ حاصل کرسکیں گے۔ بحرین کے حکام نے اتوار کے روز 68 مزید پڑھیں