فرانس میں درجنوں گھوڑے بہیمانہ تشدد سے ہلاک، حکام کی نیندیں اڑ گئیں

فرانسسی پولیس نے ملک گیر گھوڑوں کو ہلاک و تشدد کرنے کے جرم میں کئی افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس میں ملک گیر گھوڑوں کو ہلاک اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات نے حکام کی نیندیں اڑا دیں۔ فرانسسی پولیس نے 30 گھوڑوں کی ہلاکت و تشدد مزید پڑھیں

بیروت کی شارع ‘جنرل قاسم سلیمانی’ کے نام سے منسوب

تہران: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے گڑھ والے علاقے میں شارع کا نام ایران کے مقتول ‘جنرل قاسم سلیمانی’ سے منسوب کردیا گیا۔ حزب اللہ کی جانب سے شارع پر نصب بورڈ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئیں ، شارع بیروت کے جنوب میں واقع بلدیہ الغبیری میں ہے اس مزید پڑھیں

پیرس: ریلوے اسٹیشن پرشہری نے نوجوان کو ذبح کر دیا

پیرس: ریلوے اسٹیشن میں نوجوان کو ذبح کیے جانے کے مقام پر خون پھیلا ہوا ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی درالحکومت کے ریلوے اسٹیشن گار ڈو نورڈ پر حملہ آور نے بے دردی سے نوجوان کو ذبح کردیا۔ خبررساں اداروںکے مطابق متاثرہ شخص ایک افغان پناہ گزین ہے، جو بینچ پر بیٹھ کر اپنی ٹرین مزید پڑھیں

خاشق جی کے قاتلوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عدالت نے تُرکی میں قتل کیے گئے صحافی جمال خاشق جی کے کیس کو نمٹادیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق خاشق جی کے بیٹوں کی طرف سے معافی کے بعد عدالت نے مجرموں کی سزائے موت پر نظر ثانی کر کے اسے عمر قید میں تبدیل کردیا۔ اس سے قبل عدالت نے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی یورپی یونین کو سنگین دھمکی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین کے ساتھ 15 اکتوبر تک کوئی معاہدہ نہیں ہوپایا تو برطانیہ تجارتی مذاکرات سے الگ ہوجائے گا۔ یوں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے لیے 15 اکتوبر کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

روہنگیوں کی ہجرت جاری،297 افراد انڈونیشیا پہنچ گئے

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے آچے کے ایک ساحل پر 297 روہنگیا مہاجر پہنچ گئے، جنہیں مقامی پولیس، فوج اور ریڈ کراس کے رضا کاروں نے ایک کارروائی کے ذریعے وہاں سے نکال لیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کا یہ گروہ ایک کشتی کے ذریعے یوننگ بلانگ کے ساحل پر پہنچا۔ اس مزید پڑھیں

روسی نائب وزیراعظم کا دورۂ شام‘ بشارسے ملاقات

دمشق: بشارلاسد سے روسی نائب وزیراعظم یوری بوریسوف ملاقات کررہے ہیں‘ وزیر خارجہ سرگئی لاروف بھی موجود ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کا اعلیٰ سطحی وفد نائب وزیر اعظم یوری بوریسوف کی سربراہی میں شام پہنچ گیا،جہاں اس نے شامی حکومت پر قابض بشار الاسد سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، مزید پڑھیں

بحیرہ روم کا تنازع،اردوان کا یورپی یونین کو غیر جانبدار رہنے کا مشورہ

نقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرقی بحیرہ روم میں توانائی کے ذخائر کے حوالے سے ترکی اور یونان کے درمیان اختلافات میں غیرجانبدارانہ موقف اختیار کرے۔ صدر اردوان کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ کو دوبارہ بند کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کی آڑ میں دوبارہ مسجد اقصیٰ کو بند کرنے منصوبہ تیار کرلیا۔ عبرانی ٹی وی چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں مسجد اقصیٰ کو بند کرنے کی تجویز پیش کردی گئی ہے اور مزید پڑھیں

پینٹا گون کو چینی فضائیہ کی بڑھتی ہوئی صلاحیت پر تشویش

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) پینٹاگان کو چین کی فضائیہ ایک بڑا خطرہ بنتی نظر آنے لگیہے۔ پینٹا گان کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جدید حملہ آور ڈرون طیارے، ففتھ جنریشن کے لڑاکا طیارے، دوبارہ تشکیل دیے گئے کارگو طیارے اور روسی ساختہ فضائی دفاعی نظام یہ تمام چیزیں چینی مزید پڑھیں