یروشلم میں سفارت خانہ کھولنے پر فلسطینی سفیر برہم

مقبوضہ بیت المقدس : فلسطینی سفیر محمد نبہان نے سربیا کے سفارت خانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا۔ فلسطینی سفیر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دباو پر سربیا نے اپنا دارالحکومت تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کیا، مسلم اکثریتی آبادی کے مزید پڑھیں

بین الافغان مذاکرات، طالبان نے مذاکراتی ٹیم کا اعلان کردیا

قطر: طالبان نے بین الافغانی مذاکرات کیلئے 21 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ طالبان کی 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی مولوی عبدالحکیم کریں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث 3 افراد کو سزائے موت

ریاض: سعودی عرب میں فوجداری عدالت نے تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی فوجداری عدالت نے جرم ثابت ہونے پر تین ملزمان کو سزائے موت دے دی، ملزمان دہشت گردوں کی مختلف کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ سزائے موت پانے والے تینوں دہشت گردوں نے ساحلی شہر مزید پڑھیں

بھارت: تعلیمی پالیسی سے مدرسے خارج، جماعت اسلامی اور دیگر اقلیتوں کی مذمت

نئی دہلی: بھارت کی نئی تعلیمی پالیسی میں مدارس اور دیگر اقلیتی تعلیمی اداروں کی نظر اندازی پر اقلیتی طبقہ کی بڑی تعداد تشویش کا شکار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی قومی تعلیمی پالیسی سے اقلیتوں سے جڑے تعلیمی مسائل اور موضوعات کی بےدخلی نے اقلیتوں کی فکرمندی میں اضافہ کر دیا ہے بالخصوص مزید پڑھیں

برطانیہ میں چاقو بردار شخص کا حملہ ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

لندن: برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چاقو زنی کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ سات زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ چاقو زنی کی وارداتیں برمنگھم کے سٹی سینٹر میں پیش آئیں۔ پولیس کے مطابق چاقو مارنے کا واقعہ رات12بج کر30 منٹ پر(پاکستانی وقت کے مطابق اتوار مزید پڑھیں

چین ، بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات10ستمبر کوہوگی

بیجنگ (آن لائن) سرحدی تنازع کے تناظر میں چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی ملاقات10 ستمبر کو توقع ہے۔ چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کے اداریے کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اور بھارتی وزیر خارجہ سْبرامینیم جیشنکر کی ملاقات کی ملاقات10ستمبر کو متوقع ہے۔گلوبل ٹائمز نے لکھا ہے کہ 2 بڑی مزید پڑھیں

یونان متنازع علاقے پر مذاکرات کرے یا نتائج بھگتننے کیلیے تیار رہے،ترک صدر

استنبول( مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ متنازع علاقے سے متعلق مذاکرات کرے ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ استنبول میں اسپتال کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ ایتھنز حکومت جلد یہ بات سمجھ جائے گی کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: مودی سرکار کے مظالم کو 13 ماہ مکمل

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں انتہاپسند مودی کے لگائے ہوئے کرفیو اور پابندیوں کو 13ماہ مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی کے مظلوم کشمیری 5 اگست 2019 سے قابض بھارتی فورسز کی قید میں ہیں، اس سے متعلق کشمیر میڈیا سروس (کے ایم سی) نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی رپورٹ جاری کردی، 13 مزید پڑھیں

کورونا کے وار جاری، دنیا میں اموات کی تعداد 8 لاکھ 83 ہزار سے متجاوز

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 83 ہزار 942 ہوگئیں۔ دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 79 ہزار 699 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا یونان میں مہاجرین کی زندگی فوری بہتر بنانے پر زور

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس یونانی وزیر خارجہ نیکوس دندیاس سے ملنے آرہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام ِ متحدہ کے دفتر برائے مہاجرین نے یونان اور بحیرہ ایجین کے جزائر میں مقیم مہاجرین کے معیار زندگی کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ ادارے کے اعلیٰ عہدے دار گیلیان ترگس اور مزید پڑھیں