ٹرمپ نے مقتول امریکی فوجیوں کو شکست خوردہ قرار دے دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی عالمی جنگ کے دوران فرانس میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کو شکست خوردہ قرار دے دیا۔ امریکی جریدے اٹلانٹک میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق صدر پہلی عالمی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کے قبرستان جانے سے بھی انکار کر دیا مزید پڑھیں

امریکا،خفیہ اداروں کا جاسوسی پروگرام غیر قانونی قرار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے عوام کی نگرانی کے پروگرام کو وفاقی عدالت نے غیر قانونی قرار دے دیا۔ اس خفیہ پروگرام کے تحت امریکا کی تمام مواصلاتی کمپنیاں نیشنل سیکورٹی ایجنسی کو اپنا ڈیٹا فراہم کرتی تھیں اور پھر خفیہ ایجنسی ڈیٹا کی تفتیش اور اس کی چھان بین کے مزید پڑھیں

امریکا تحقیقات سے خوفزدہ ،عالمی فوجداری عدالت کی وکیل پر پابندی لگادی

امریکی پابندی کا نشانہ بننے والی عالمی فوجداری عدالت کی وکیل فاتوبینسوڈا واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں جنگی جرائم ظاہر ہونے کے خوف سے عالمی فوج داری عدالت کی خاتون وکیل پر پابندی لگادی۔ خبررساں اداروں کے مطابق آئی سی سی کی پراسیکیوٹر فاتوبینسوڈا افغانستان میں امریکی فوج کی کارروائیوںکی تحقیقات کررہی تھیں۔ مزید پڑھیں

جرمنی میں کمسن بچوں کو قتل کر کے ماں نے خودکشی کرلی

جرمنی میں ایک ماں نے اپنے پانچ بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بچوں کی نانی نے مقامی پولیس کو فون کر کے اطلاع دی کہ ان کی 27 سالہ بیٹی نے اپنے پانچ بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی ہے۔ مقامی اخبار کی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

امریکی یہودیوں کا یواے ای میں دفتر کھولنے کا اعلان

امریکی یہودیوں نے متحدہ عرب امارات میں کمیونٹی دفتر کھولنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کسی بھی عرب ملک میں پہلا یہودی مرکز ہوگا جو کہ یو اے ای میں کھولا جارہا ہے۔ اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاونٹ پر اعلان کرتے ہوئے امریکن جوئش کمیٹی (اے جے سی) نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 7 ملزمان کا سر قلم کرنے کا حکم

ریاض: سعودی عرب کے شہر ریاض میں فوجداری عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 7 افراد کے سر قلم کرنے کا حکم دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں فوجی عدالت نے مشرقی گورنریٹ الاحسا میں 2014 میں مسلح حملے میں ملوث 7 دہشت گردوں کو سزائے موت کا حکم مزید پڑھیں

کویت میں پہلی بار خاتون ججز کی تقرری

کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالت عظمیٰ میں آٹھ خاتون ججوں کی تقرری کے فیصلے کے بعد جمعرات کو انہوں نے اپنے نئے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔  اس اقدام کے ساتھ کویت پہلا خلیجی ملک بن گیا ہے جہاں اتنی زیادہ تعداد میں خواتین کو کسی اعلیٰ عدالت کا جج مقرر کیا گیا مزید پڑھیں

بحرین نے بھی اسرائیلی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن کی درخواست پر بحرین نے اسرائیلی طیاروں کو ملکی فضائی حدود کے استعمال کی منظوری دے دی۔ وزارت مواصلات و ٹرانسپورٹیشن نے مزید پڑھیں

بیروت دھماکہ: ایک ماہ بعد بھی ملبے تلے زندگی کے آثار

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکے کے ایک ماہ بعد بھی ملبے کے نیچے سے کسی شخص کے زندہ رہنے کے آثار مل گئے۔ لبنان میں ریسکیو ٹیم کے حکام کا کہنا ہے کہ بیروت بندر گاہ پر دھماکے سے تباہ ہونے والی قریبی رہائشی عمارت کے ملبے تلے کچھ لوگوں یا پھر کسی ایک مزید پڑھیں

ترکی کا ہاتھوں اور پیروں سے محروم شامی بچے کا مفت علاج کرانے کا اعلان

انقرہ: ترک حکومت نے انسانی ہمدردی کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے پیدائشی طور پر ہاتھوں اور پیروں سے محروم شامی بچے کا مفت علاج کرانے کا اعلان کردیا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی بچے کی عمر 14 ماہ اور نام محمد ہے۔ محمد شام کے شہر ادلب کا رہائشی ہے۔ چند روز مزید پڑھیں