لبنان ،وزیراعظم کی نامزدگی کے بعد پر تشدد مظاہرے

بیروت: نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر شروع ہونے والے احتجاج میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں ہو رہی ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی کے بعد دارالحکومت بیروت میں ایک بار پھر مظاہرے شروع ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق شہر کے وسط میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید مزید پڑھیں

نیتن یاہو کے 2018 ء میں خفیہ دورہ امارات کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے باقاعدہ اعلان کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور بدنام زمانہ صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ نے 2018ء میں امارات کا خفیہ دورہ کیا تھا، جس میں انہوں نے ولی عہد محمد بن مزید پڑھیں

امریکا،ایک اور سیاہ فام پولیس گردی میں ہلاک

لاس اینجلس: سیاہ فام ڈیجون کیزی کی ہلاکت پر شہری پولیس اور حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں لاس اینجلس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا بھر میں سیاہ فام شہریوں کی پولیس کے ہاتھوں بلاجواز ہلاکت پر شدید مظاہرے جاری ہیں، اس کے باوجود امریکی پولیس کے سفید فام اہل کار اپنا رویہ بدلنے کے بجائے قتل مزید پڑھیں

۔200 طالبان کے بدلے 6 افغان فوجی رہا

کابل،قطر(آن لائن ) افغان حکومت نے لویہ جرگے کی منظوری کے بعد مختلف مقدمات میں اسیر مزید 200 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا جس کے جواب میں طالبان نے بھی اسپیشل فورس کے 6 مغوی اہلکاروں کو آزاد کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کی ہدایت پر سنگین مقدمات کا سامنا مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم کو 4 4 کروڑروپے سے زائد کا جرمانہ ادا کرنیکا حکم

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی ایم کیو ایم کو برطانوی عدالت نے سخت سزا سنا دی۔ عدالت کی جانب سے ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ الزامات پر الطاف حسین کو4 4 کروڑروپے سے زائد کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو برطانیہ میں سخت سزا کا سامنا مزید پڑھیں

سعودی فوجی اتحاد کے کمانڈر سمیت کرپشن کے الزام میں دو شہزادے برطرف

ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے کرپشن کے الزام میں فوجی اتحاد کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کو عہدے سے برطرف کردیا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل شہزادہ فہد بن ترکی بن عبد العزیز آل سعود مزید پڑھیں

فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کا گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کا اعلان

پیرس: رسوائے زمانہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پیغمبر اسلام ﷺ کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو فرانس میں ان 13 مرد و خواتین کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہونے والا ہے جن پر 2015ء میں میگزین پر حملہ کرنے والوں کو مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی خاندان کو اپنا مکان مسمار کرنے کا حکم

امغربی کنارہ: طولکرم قصبے میں قابض صہیونی فوج امریکی پولیس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فلسطینی کو گرفتار کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت حنینا میں 2 بھائیوں کو اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی بلدیہ کی جانب مزید پڑھیں

بیروت متاثرین کے لیے ساڑھے 6کروڑ یورو کی یورپی امداد

بیروت: فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں لبنانی ہم منصب میشال عون سے ملاقات کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے متاثرین کی امداد کے لیے 6کروڑ 40لاکھ یورو کی امداد پہنچادی۔ یورپی یونین کے ترجمان جینز لینارسک کا کہنا تھا کہ برسلز کا دوسرا جہاز 12 ٹن ضروری امدادی سامان لے مزید پڑھیں

چلی طاقت ور زلزلوں سے لرز اٹھاخوفزدہ شہری گھروں سے نکل آئے

سان تیاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک چلی طاقت ور زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔ چند منٹ کے وقفے سے 6.8 اور 6.3 کی شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیالوجیکل ریسرچ سنٹر کے مطابق 6.8 کی شدت کے زلزلے کا مرکز والینار شہر سے 78 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔ اس مزید پڑھیں