جرمنی میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 300 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق دارالحکومت برلن میں 35سے 38 ہزار افراد کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف سڑکوں پر نکلے، روسی سفارتخانے کے سامنے دائیں بازو انتہا پسندوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
منچھر جھیل: دروازہ ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوبنے کا خدشہ
سہیون :منچھرجھیل میں بارش کے پانی کے شدید دباؤکے باعث دانسترواہ کادروازہ ٹوٹ گیا،دروازہ ٹوٹنے سے منچھر جھیل سے پانی کارساؤشروع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سہیون کے ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) کا کہنا ہےکہ آرڈی 62کے گیٹ کے مقام پر دانستر واہ کا دروازہ ٹوٹاہے ، جس کی مرمت کی جارہی ہے،متبادل دروازہ لگا کر مزید پڑھیں
ترکی نے یونانی جنگی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے بحیرۂ روم میں اپنے جہازوں کے قریب آنے والے یونانی ایف 16 طیاروں کو واپس جانے پر مجبور کر دیا۔ تُرک وزارتِ دفاع کے مطابق ہمارے علاقے کے قریب آنے والے 6 یونانی ایف 16 لڑاکا طیاروں کو واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا گیا ہے ۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں
امارات نے اسرائیلی کے بائیکاٹ کا قانون منسوخ کردیا
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر نے ایک فرمان جاری کرکے اسرائیل کے بائیکاٹ سے متعلق دہائیوں پرانا ملکی قانون منسوخ کر دیا ، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور اقتصادی روابط باضابطہ طور پر بحال ہو گئے ہیں۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق امارات کے مزید پڑھیں
سوئیڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی پر ہنگامے پھوٹ پڑے‘سرکاری تنصیبات نذرآتش
اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ملک سوئیڈن کے شہر مالمو میں انتہائی دائیں بازو کے ایک گروپ کے ارکان کی جانب سے قرآن کریم کا نسخہ نذر آتش کیے جانے کے بعد فسادات پھوٹ پڑے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا تھا، جس کے بعد سیکڑوں مسلمان سڑکوں مزید پڑھیں
ایرانی تیل بکوانے کی کوشش امریکا کی کوشش ، امریکا میں 4 افراد پر فرد جرم عائد
ہیرسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں وفاقی استغاثہ نے 4 امریکیوں پر فرد جرم عائد کردی ۔ ان پر چین کے لیے ایرانی تیل خریدنے کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملزمان میں 34 سالہ نکولس ہوون ،39 سالہ ڈینیل رے لن ، 30 سالہ رابرٹ تھائیٹس مزید پڑھیں
لیبیا : وزیر داخلہ پر سنگین الزام ، کام سے روک دیا گیا
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کی حکومت کی صدارتی کونسل نے وزیر داخلہ فتحی علی باشا آغا کو کام سے روک دیا۔ کونسل نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ آغا کو 72 گھنٹوں کے اندر صدارتی کونسل کے سامنے انتظامی تحقیقات کے لیے پیش کیا جائے ۔ وزیر داخلہ سے مظاہروں کے لیے اجازت مزید پڑھیں
فلسطین: اسرائیل کو تسلیم کرنے پر متحدہ عرب امارات کی قیادت کے خلاف شہریوں نے دیوار پر چاکنگ کررکھی ہے
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی، مزید 3 کشمیری شہید
سری نگر: جنت نظیروادی مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ، تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں 3 نوجوانوں مزید پڑھیں
قطر کے ایف 15 طیارے کی کامیاب آزمائشی پروازیں
قطر کے ایف 15 لڑکا طیارے نے کامیاب آزمائشی پروازیں کی ہیں۔ قطری میڈیا کے مطابق امیری ایئر فورس کے لئے تیار کیے گئے ایف15 طیارے نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔ یہ ورژن اپنی نوعیت کا اب تک کا سب سے زیادہ جدید ہےکیونکہ اس نے ریاست ہائے متحدہ مزید پڑھیں