خواتین کی آبرو ریزی، اقوام متحدہ کے اہلکارپرفرد جرم عاید

امریکا کے شہر مین ہٹن میں اٹارنی جنرل نے اقوام متحدہ کےسابق ملازم پر عراق، مصر اور امریکا میں ہونے والے متعدد جنسی حملوں کو چھپانے کی کوشش کرنے کے الزام میں فرد جرم عاید کردی۔ نیوجرسی سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ کریم الکورانی نے 2005 سے 2018 کے درمیان اقوام متحدہ کے ساتھ مزید پڑھیں

مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ‘ہیک’ ہوگیا

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ‘ہیک ‘ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹویٹر حکام نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے جسے ریکور کرنے کیلیے کام جاری ہے۔ ٹویٹر کا کہنا ہے کہ مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ اور موبائل ایپ دونوں کو ہیک کیا مزید پڑھیں

مصر اسرائیل کی سیکیورٹی کو اہمیت دیتا ہے: مصری صدر السیسی

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے اسرائیل کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کی سیکیورٹی کو اہمیت دیتا ہے۔ مصری صدر السیسی یہ بات اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہی۔ نتن یاہو نے آج صبح مصری صدر سے فون پر رابطہ کیا اور خطے مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے ایپس پر پابندی، چینی کا ردعمل آگیا

بیجنگ: بھارت کی جانب سے 118 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کرنے پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان چینی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بھارت کی جانب سے 118 چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ چین نے کہا کہ مزید پڑھیں

تائیوان کے نئے پاسپورٹ میں جمہوریہ چین کا لفظ “چھپا” دیا گیا

تائیوان حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے نیا پاسپورٹ تیار کرنے کا اعلان اور پاسپورٹ کا خاکہ جاری کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے پاسپورٹ کے سرورق پر بڑے خطوط میں “تائیوان” کا لفظ اور انگریزی میں لکھے گئے “جمہوریہ چین” کے حجم کو چھوٹا کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ڈیزائن مزید پڑھیں

تیونس: نئی کابینہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

تیونس: وزیراعظم ہشام مشیشی اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد پارلیمان سے خطاب کررہے ہیں تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں نامزد وزیر اعظم ہشام مشیشی اورٹیکنوکریٹس پر مشتمل کابینہ پارلیمان کی جانب سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ پارلیمانی اجلاس کے دوران 14 گھنٹے تک رائے دہی کا عمل جاری رہا مزید پڑھیں

لیبیا میں باغی ملیشیا کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں باغی حفتر ملیشیا نے جنگ بندی کے اعلان کے بعد دوبارہ خلاف ورزیاں شروع کردیں۔ لیبی فوج کے ترجمان کرنل محمدقنون کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ فوجی افسران نے گزشتہ رات جنگ بندی کے تحت آنے والے علاقوں کا دورہ کیا،جہاں 72 گھنٹے کے دوران حفتر ملیشیا نے مزید پڑھیں

کمبوڈیا میں خِمر انقلاب کا جلاد دورانِ قید مر گیا

پنوم پن (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں خمر روج انقلاب کے دور کا بدنام زمانہ جیلر کانگ گیک ایو دوران قید ہلاک ہوگیا۔ اسے 2012ء میں اقوام متحدہ کے ایک ٹریبونل کی طرف سے جنگی جرائم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ کانگ پر الزام تھا کہ 1970ء مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی ناکابندی3 بچوں کی جان لے گئی

غزہ: موم بتی کے باعث لگنے والی آگ سے گھر تباہ ہوگیا ہے‘ غم سے نڈھال باپ اپنے بچوں کو آخری آرام گاہ لے جارہا ہے غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی ناکابندی کے باعث 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی ناکابندی کے باعث غزہ کو مزید پڑھیں

امریکا کو چین کے ایٹمی ہتھیار دگنے ہونے کا خوف

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اپنی ایک رپورٹ میں خدشاہ ظاہر کیا ہے کہ چین آیندہ 10 برس میں اپنے ایٹمی ہتھیار دوگنا کر لے گا۔ کانگریس کے لیے منگل کے روز جاری کردہ ’’چین کی فوجی طاقت‘‘ سے متعلق اس سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین اپنی فوجی طاقت مزید پڑھیں