امریکی فوجیوں کا مذاق اڑانے پر ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی جنگ عظیم میں مرنے والے امریکی سپاہیوں کو شکست خوردہ کہنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔ انہوں نے مبینہ ریمارکس 2018ء میں دورہ فرانس کے دوران دیے تھے،جس کا انکشاف اٹلانٹک میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کیا گیاتھا۔ ادھرصدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جو مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلسل دوسرے روز ہنگامے‘ پولیس اہلکار زخمی

لائپزگ (جرمنی): مظاہرین پولیس پر سنگ باری کررہے ہیں‘ اہل کار صورت حال پر قابو پانے کی کوشش میں ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے مشرقی شہر لائپزگ میں دوسرے روز بھی پُرتشدد مظاہرے جاری رہے اور مشتعل شہریوںکے پتھراؤ سے کئی پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لائپزگ کے حکام نے مزید پڑھیں

عراقی حکومت نے غیر قانونی اسلحہ ضبط کرنا شروع کردیا

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں سیاسی و سماجی کارکنوں، صحافیوں اور ماہرین کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد وزارت داخلہ نے حفاظتی اقدامات شروع کردیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بغداد اور بصرہ میں چند ماہ کے دوران ہونے والی ہلاکتوں میں ملوث قاتلوں کو پکڑنے اور غیرقانونی ہتھیاروں و منشیات پر قابوپانے کے لیے کارروائی شروع مزید پڑھیں

ڈھاکہ ،گیس کے اخراج سے دھماکہ 17 نمازی شہید

ڈھاکا: دھماکے میں جھلس جانے والوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے‘ مرنے والوں کے لواحقین غم سے نڈھال ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش کی ایک مسجد میں دھماکے سے بچے سمیت 17 افراد شہید ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مسجد میں دھماکے کا یہ واقعہ دارالحکومت ڈھاکا کے نواح میں نارائن گنج مزید پڑھیں

ایران نے مجاز مقدار سے دس گنا زیادہ یوینیم افزودہ کرلی

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے نے کہا ہے کہ ایران کو بین الاقوامی جوہری معاہدے کے تحت جس قدر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت تھی، اس نے اس سے دس گنا زیادہ یورینیم ذخیرہ کرلی ہے۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کا کہنا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کے مزید پڑھیں

کوسوو نے صہیونی ریاست کو تسلیم کرلیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں سربیا اور کوسوو کے سربراہان معاہدے پر دستخط کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب مشرقی یورپ کے مسلمان اکثریتی ملک کوسوو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرتے ہوئے اسے تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ جب کہ اس کے ہمسایہ ملک سربیا نے اپنا سفارت خانہ مزید پڑھیں

شامی مہاجرین کی وطن واپسی پر 100ڈالر فیس عائد

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں بشارالاسد کی انتظامیہ نے شامی مہاجرین کی وطن واپسی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق بشار حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی شخص کو اس وقت تک شام میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی، جب تک اس کے پاس 100 ڈالر نہیں مزید پڑھیں

مودی میرے یار ہیں،بھارت نژاد مجھے ہی ووٹ دیں گے،ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک اور ریپبلکن جماعتیں تقریباً 25 لاکھ بھارت نژاد ووٹروں کو دانہ ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہیں۔ اسی تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارت نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ایسی اچھی مزید پڑھیں

چین ،بھارت وزرائے دفاع ملاقات الزام تراشی پر ختم

ماسکو: چین اور بھارت کے وزرائے دفاع سرحدی صورتحال پر بات کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت اور چین کے وزرائے دفاع نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ملاقات کی ہے، جس میں مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر جاری کشیدگی اورتعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ راج ناتھ سنگھ مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے نادرا آفس کا افتتاح

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ذوالفقار بخاری نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسلام آباد میں نادرا آفس کا افتتاح کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق نادرا آفس کا قیام اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں کیا گیا۔ سمندر پار پاکستانی ایک ہی چھت تلے نادرا سروسز کے علاوہ پاسپورٹ کی بھی مزید پڑھیں