مالٹا کی مہاجر دشمنی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

بحیرہ روم: یورپی ممالک کی جانب سے داخلے کی اجازت نہ ملنے پر سمند میں بھٹکنے والے تارکین وطن کو امدادی کارکن بچا رہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مالٹا کی حکومت کی جانب سے بحیرئہ روم میں تارکین وطن کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر سخت تنقید مزید پڑھیں

کورونا کے باعث 40 فیصد بھارتی ذہنی مریض بن گئے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا سے بھارت میں جہاں متاثرین اورہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، وہیں ایک سروے کے مطابق کووڈ 19 سے 40 فیصد افراد بے چینی اور ڈپریشن جیسے عمومی ذہنی امراض کا شکار ہوگئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں حکومت نے مزید پڑھیں

مذاکرات عرب امن عمل سے بھی زیادہ مشکل ہونگے، افغان نائب صدر

کابل (آن لائن) افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح نے کہا ہے کہ طالبان اگر اب امن بات چیت سے دستبردار ہوجاتے ہیں تو یہ امن کے چہرے پر ایک تھپڑ کے مترادف ہوگا‘طالبان اب مزید رعایتیں لینے کے لیے ’’تشدد‘‘ کو بروئے کار لاسکتے ہیںوہ جو بھی اقدام کریں گے تو اس سے امن مزید پڑھیں

پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں پر حملے تشویشناک ہیں، اقوا م متحدہ

جنیوا(خبر ایجنسیاں)پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں پر حملے تشویشناک ہیں۔اقوام متحدہ۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے پاکستان میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنان کے خلاف تشدد کی دھمکیوں کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے ان کے تحفظ کے لیے فوری اور ٹھوس مزید پڑھیں

پینٹاگون اسلحہ فروخت کرنے کیلیے جنگ بھڑکاتا ہے‘جنرل میرے ساتھ نہیں‘ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) پینٹاگون اسلحہ فروخت کرنے کے لیے جنگیں بھڑکاتا ہے،جنرل میرے ساتھ نہیں ہیں۔صدر ٹرمپ۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ دفاع( پینٹاگون)پر الزام عائد کیا ہے کہ پینٹاگون اسلحہ ساز کمپنیوں کو نوازنے کے لیے جنگیں کراتا ہے جبکہ وہ اب امریکا کو نہ ختم ہونے والی جنگوں سے نکال مزید پڑھیں

“ہمیں کورونا ویکسین کی ضرورت ہے”

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ہمیں کورونا ویکسین کی ضرورت ہے. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ٹریڈ یونین کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ  امریکی عوام کی حفاظت کرنے میں ناکام رہے. جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

سوڈان میں 30 سالہ اسلامی قانون ختم، سیکولرزم کا بول بالا

سوڈان میں 30 سال سے نافذ اسلامی قانون کو ختم کردیا گیا ہے جبکہ مذہب کو سیاست و قانون سے علیحدہ کرنے کی بات پر بھی رضا مندی کا اظہار کیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق سوڈان کی حکومت نے شمالی افریقہ میں 30 سال کے اسلامی قانون کو ختم کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمان کا انٹرنیشنل فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان

عمان نے قریبا 7 ماہ بعد بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ اعلان کورونا سے نمٹنے کے لیے بنائی گئی سپریم کمیٹی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے کورونا صورتحال میں قدرے بہتری آنے پر انٹرنیشنل پروازیں بحال کرنے کی منظوری دی۔ یکم اکتوبر سے مزید پڑھیں

پب جی گیم پر پابندی، بھارتی طالب علم نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت میں آن لائن ویڈیو گیم پب جی پر پابندی عائد کرنے کے دو روز بعد 21 سالہ طالب علم پریتم نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے ضلع نادیہ کا رہائشی 21 سالہ طالب علم پریتم دن رات پب جی گیم کھیلنے میں مصروف رہتا مزید پڑھیں

ملائشیا نے پاکستان سمیت 23 ممالک کی پروازوں پر پابندی عائد کردی

ملائیشیا نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع نے آفیشل فیس بک پوسٹ کے ذریعے پاکستان اور امریکا سمیت ایسے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی مزید پڑھیں