اسرائیلی جیل میں 18 سال سے قید فلسطینی تشدد کے بعد قتل

اسرائیل کی ایک جیل میں چند ماہ بعد سزا ختم کرکے رہا ہونے والے فلسطینی قیدی کو دوران حراست قتل کردیا گیا جس کے بعد جیل میں کشیدگی بڑھ گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 45 سالہ قیدی داؤد الخطیب پچھلے 18 سال سے سزا کاٹ رہا تھا۔ داؤد کی چند ماہ میں سزا مزید پڑھیں

عراق، افغانستان : امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان آج ہوگا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق اور افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاکے بارے میں اہم اعلان کریں گے۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق  امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی صدر آج عراق اور افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی تعداد میں کمی کا اعلان کریں گے جبکہ افغانستان مزید پڑھیں

چین میں آسٹریلوی خاتون اینکر گرفتار

چین میں معروف آسٹریلوی خاتون اینکر کو گرفتار کر لیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے کہا ہے کہ اس نے ہائی پروفائل آسٹریلوی صحافی کو ‘قومی سلامتی’ کی بنیاد پر حراست میں لیا ہے۔ چینگ لی کی نظر بندی دونوں ممالک کے مابین تعلقات خرابی کے لیے ایک نیا دھچکا ہے مزید پڑھیں

امریکا کا عراق سے فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل کینتھ میک کینزی نے کہا کہ امریکا نے عراق سے فوجیوں کی تعداد میں کمی کرتے ہوئے 2200 فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی فوج کے مشرق وسطیٰ میں تعینات کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا عراق سے مزید 2200 ہزار فوجی واپس بلا رہا ہے  مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے پراپرٹی کے حصول کے لیے لندن کی عدالت میں درخواست دے دی

لندن: متحدہ قومی موومنٹ  پاکستان(ایم کیو ایم) کی لندن میں پارٹی کی 7پراپرٹیز کے حصول کے لیے قانونی کارروائی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وکلا نے ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر امین الحق کی ہدایت پر مقدمہ دائر کیا، بانی متحدہ اور بھائی اقبال حسین سمیت ودیگر مزید پڑھیں

عراق میں خودکش حملہ‘ فوجی ہلاک‘ 2 زخمی‘ 50 راکٹ برآمد

کرکوک (عراق): حکومت نواز ملیشیا کے ارکان داعشی جنگجوؤں کے خلاف سرچ آپریشن کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر ملنے والے گولوں کی ہے بغداد (انٹرنیشنل ڈیس) عراقی صوبے کرکوک میں فوجی اہل کاروں کی جانب سے گھیراؤ کے بعد حملہ آور نے خود کوبم سے اڑادیا۔ فوجی ترجمان یحییٰ رسول کا کہنا تھاکہ وادی ابو شحہ مزید پڑھیں

یورپ میں ہرآٹھویں شخص کی موت کا سبب آلودگی

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کی ماحولیاتی ایجنسی (ای ای اے ) نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپ میں 13 فیصد اموات آلودگی کے نتیجے میں ہوتی ہیں اور ماحولیاتی آلودگی یورپی آبادی پرہلاکت خیز اثرات مرتب کررہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غریب اور کمزور طبقات کے افراد اس سے سب سے مزید پڑھیں

اسرائیل کے اہم تجارتی وفد کی امارات آمد

ابوظبی/ لندن: اسرائیل کے سب سے بڑے بینک کے سربراہ اور کاروباری شخصیات پر مشتمل وفد کا استقبال کیا جا رہا ہے‘ چھوٹی تصاویر عرب ممالک کے صہیونی ریاست سے تعلقات بنانے پر برطانیہ میں احتجاجی مظاہرے کی ہیں دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے سب سے بڑے بینک کے انتظامی سربراہ سمیت پہلا تجارتی وفد مزید پڑھیں

ترکی اور یونان کے فوجی وفود کے مذاکرات ملتوی

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی اور یونان کے فوجی وفود کے مابین اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ تُرک وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق صدر رجب طیب اردوان اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ کے درمیان بات چیت میں دونوں ممالک کے فوجی وفود کے مابین منگل کے روز ملاقات کا منصوبہ بنایا گیا تھا، مزید پڑھیں

فلسطین میں یہودی آبادکاری کا بڑا منصوبہ تیار

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹس مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 5 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔ عبرانی ٹی وی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق نئے گھروںکی تعمیر یہودی کالونیوں سے الگ غرب اردن کے اندر تعمیر کرنے کی مزید پڑھیں