صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں نے میزائل اور ڈرون حملوں میں سعودی عرب میں اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم سعودی عسکری اتحاد نے اس کی تردید کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حوثی ملیشیا کے ترجمان کرنل یحییٰ سریع نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ حوثیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ کا کورونا سے متعلق عوام سے جھوٹ بولنے کا اعتراف
واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کورونا کی ابتدا میں وائرس کے خطرے کی سنجیدگی کم کرنے کی کوشش کی، انہوں نے یہ بات امریکی صحافی باب وڈورڈ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ ٹرمپ نے بتایا کہ انہیں شروع ہی سے سمجھ آگئی تھی کہ مزید پڑھیں
عالمی امن اور ترقی میں اقوام متحدہ کا مرکزی کردار ہونا چاہیے،شاہ محمود قریشی
ماسکو /اسلام آباد(اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی امن و سلامتی اور ترقی بڑھانے میں اقوام متحدہ کا مرکزی کردار ناگزیر ہے۔ ترقی، معاشی نشوونما، غربت کے خاتمے اور عوام کے سماجی معیار کی بہتری کے اہداف کے حصول کے لیے دیرینہ تنازعات کا پرامن حل ہونا مزید پڑھیں
ماسکو: ایس سی او کونسل برائے وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد شاہ محمود قریشی کا اپنے ہم منصبوں کے ساتھ گروپ فوٹو
عرب لیگ کا امارات اسرائیل معاہدے کی مذمت سے انکار
قاہرہ: عرب لیگ نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے کی مذمت کے لیے فلسطین کی جانب سےجمع کروائے گئے قرار داد کے مسودے کو خارج کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس میں فلسطینی قیادت کی جانب سے امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے مزید پڑھیں
سوئیڈن: فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مقامی باشندے 40 روز پر محیط 2 ہزار کلومیٹر طویل سائیکل ریلی نکال رہے ہیں
ایم کیو ایم پاکستان کی لندن میں پارٹی جائدادوںکیلیے قانونی کارروائی
لندن(صباح نیوز) ایم کیوایم پاکستان نے لندن میں پارٹی پراپرٹیز کے حصول کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ ایم کیو ایم کے بانی اور ان کے بھائی سمیت دیگر 5 افراد کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ لندن ہائی کورٹ میں مقدمہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق مزید پڑھیں
چین کی افغان طالبان کو بڑے معاشی پیکیج کی پیشکش
بیجنگ (آ ن لائن ) چین نے افغان طالبان کو امن مذاکرات میں تعاون کے بدلے بڑی پیشکش کر تے ہوئے کہا ہے کہ طالبان امن مذکرات کامیابی میں تعاون کرتے ہیں تو چین ان کو بڑا معاشی پیکج دے گا۔چین طالبان کے لیے روڈ نیٹ ورک تعمیر کر کے دے گا۔چین توانائی کے پراجیکٹس مزید پڑھیں
بھارتی انتہا پسند نیوز چینل کا باحجاب لڑکی کو نوکری دینے سے انکار
بھارت کے انتہا پسند ہندو طبقے نے ایک بار پھر مسلم دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے ایک باحجاب لڑکی کو نیوز چینل میں نوکری دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ دی وائر اردو کے مطابق یہ واقعہ علی گڑھ ہونیورسٹی کی طالبہ غزالہ احمد کے ساتھ پیش آیا۔ غزالہ احمد نے علی گڑھ مزید پڑھیں
امریکا کا عراق میں فوجیوں کی تعداد میں اعلان
امریکا نے عراق میں اپنی فوجیوں کی تعداد میں کمی کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق سے امریکا اپنی فوجیوں کا انخلا کرے گا اور تعداد میں مرحلہ وار کمی کرے گا۔ مشرق وسطیٰ کے اعلیٰ امریکی کمانڈر نے بتایا کہ عراقی سرزمین پر موجود 5200 اہلکاروں کی تعداد رواں مزید پڑھیں